• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تقلید پر نزع کا عالم !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
تقلید پر نزع کا عالم !!!
1836702_1418609231728419_474952729_o.jpg
تقلید کا زور ٹوٹ رہا ہے، الحمد للہ، سمجھدار لوگ اس سے جی کترانے لگے ہیں، بستیوں ، گاوں میں جمعہ کی نماز ہونے لگی ہے، ما شاء اللہ، عورتوں کو مسجدوں میں جانے کے مدعا پر حقایق پر بات ہونے لگی ہیں،غائبانہ نماز جنازہ پڑھی جانے لگی ہے، مسجدوں میں دوبارہ جماعتیں ہونے لگی ہیں، حلالے کے علمبرداروں کو حلالہ کا مسلہ بتلاتے ہوئے گھبراہٹ محسوس ہونے لگی ہیں، اب انہیں مفقود الخبر کی بیوی کے بارے میں 90 برس کی عدت بتلانے میں بھی شرم آنے لگی ہے، تقلید کے مبلغین ہر مسلے پر تحقیق کے میدان میں قدم رکھ چکے ہیں جو تقلید کی عین ضد ہے۔

الغرض تقلید پر نزع کا عالم طاری ہے وہ جان کنی کے عذاب میں مبتلا ہے اور بچنے کے لئے ہاتھ پاوں مار رہی ہے، تقلید کے محافظ اُسے آکسیجن لگا کر زندہ رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں، اور اسے ایسا خون دے رہے ہیں جس کا نمبر اس گروپ سے نہیں ملتا ۔ جب کوئی صورت کار گر ثابت نہیں ہوتی تو غصہ نکالنے کے لئے پڑوسیوں کو گالیاں دینا شروع کر دیتے ہیں۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
1978486_1418315891757753_823832541_o.jpg
بسم اللہ الرحمن الرحیم
محترم مسلمان بھائیوں، ایک بہت ہی دلچسپ مشغلہ بتاتا ہوں آپ کو،، ذرا تقلید کے علمبرداروں کے کتب کا جائزہ لیں،، کہ یہ جناب تقلید کے متعلق کتنے مزبزب کا شکار ہے، الغرض تقلید پر نزع کا عالم طاری ہے،، پہلے تقلید سب پر فرض تھی،، اب نہیں،، پہلے تقلید میں دلیل نہیں مانگی جاتی تھی،، اب مانگی جاتی ہے،، پہلے صرف امام صاحب رح کا نام لیتے اور بات ختم آگے سوال کرتے تو غیر مقلد جانے جاتے،، ﴿میں خود حنفی تھا اور یہی عالم تھا﴾،، اب تقلیدی بھی تحقیق کے میدان میں کود گئے ہیں،، الحمد للہ،،، جو بے شک تقلید کی ضد ہے۔۔

اے اہل حدیث بھائیوں،، بس انتظار کرو،، ان شاء اللہ ان کا سارا ڈرامہ ختم ہو جائے گا،،، فتح حق کی ہی ہوتی ہے،،
 
Top