• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تقلید کی برکتیں - حنفیوں نے حنفیوں کو کافر بنا دیا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,865
ری ایکشن اسکور
41,090
پوائنٹ
1,155
حالانکہ یہ بھی ابوحنیفہ کے پیروکار، وہ بھی ابوحنیفہ کے پیروکار، لیکن چونکہ قرآن و سنت کو چھوڑ کر اپنے اپنے فرقے بنائے گئے ہیں، لہذا اتحاد کیسے ہو سکتا ہے۔

ہاں اگر یہ دونوں فرقے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنا امام مانیں اور قرآن و حدیث کے مطابق زندگی بسر کریں تو ان میں حقیقی اتحاد موجود ہو گا۔ ان شاءاللہ
 
Top