کشمیر خان
مبتدی
- شمولیت
- اگست 22، 2015
- پیغامات
- 190
- ری ایکشن اسکور
- 6
- پوائنٹ
- 25
اب بات کو گھمائیں نہیں۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میاں صاحب! یہ تقلید اور وہ بھی امام ابوحنیفہ کی یہ فضول کی قید آپ نے خود اپنےآپ پر لگائی ہے!
ہم نے کبھی خود پر یہ قید نہیں لگائی!
میاں صاحب! میں نے آپ سے پوچھا ہے کہ آپ نے :
بات سمجھ آئی!
مقدمہ مسلم پڑھا ہے ؟ وہاں علم الحدیث کا بیان ملتا ہے!
یہ آپ نے تقلید کی لا جواب تعریف کی ہے!
اس کا بتایا نہیں آپ نے یہ لاجواب تعریف کس نے کس صدی میں کس کتاب میں لکھی ہے؟
قید کس نے لگائی تھی کہ ’’بقول ان کے جن کی تقلید منوانی ہے‘‘؟؟؟؟
آپ نے سمجھا کہ آپ مقدمہ مسلم کا نام لیکر جان چھڑا لیں گے۔
پہلے صحاح کے ایک ایک محدث گرامی سے علم اصول حدیث کی تعریف لفظا دکھاؤ ، اسکے بعد میں بھی بتا دوں گا۔۔
اب کھلی آپکے مذہب کی قلعی!!