• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تلمیذ بھائی نے امام ابو حنیفہ رحم اللہ کے قول کا رد کر کے صحیح حدیث کی طرف رجوع کر لیا

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
مذکورہ رسالے کا نام ہے:احسن المقال فی کراھیۃ سۃ شوال اسکے مصنف مولانا زرولی خان ہیں؛اس میں لکھا ہے کہ

اس سے واضح ہوتا ہے کہ تقلید امام کی بلا دلیل پیروی کا نام ہے اور تحقیق کی بھی ضرورت نہیں؛یہی وہ غلو ہے،جسےعلماے اہل حدیث لائق مذمت جانتے ہیں اور اس کے مقابلے میں کتاب و سنت کی غیر مشروط اتباع و اطاعت پر زور دیتے ہیں۔


صحیح کہا آپ نے​
زرولی خان صاحب نے کتنے جتن کیے امام ابو حنیفہ رحم اللہ کے قول کو ثابت کرنے کے لیے​
حتی کہ صحیح مسلم کی حدیث کو بھی ضعیف کر دیا​
فیصلہ حنفی حضرات خود کر لیں​
ثبوت
1.jpg
2.jpg
3.jpg
4.jpg
5.jpg
6.jpg
7.jpg
8.jpg
9.jpg
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
صحیح کہا آپ نے​
زرولی خان صاحب نے کتنے جتن کیے امام ابو حنیفہ رحم اللہ کے قول کو ثابت کرنے کے لیے​
حتی کہ صحیح مسلم کی حدیث کو بھی ضعیف کر دیا​
فیصلہ حنفی حضرات خود کر لیں​
یہ کتاب تعصب کی بہترین مثال ہے۔ امام کے قول کی خاطر صحیح مسلم کی حدیث کی تضعیف اور پھر طرہ یہ کہ ہم کتاب و سنت کے خلاف تقلید کو شرک کہتے ہیں۔ بہت خوب!
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
تلمیذ بھائی! اگر اس کا مفہوم یہی ہے کہ امام ابو حنیفہ کی شرعی حکم سے متعلق بات کو حقارت کے ساتھ ٹھکرانے والے پر ریت کے ذروں کے برابر اللہ کی لعنتیں ہوں۔ تو پھر اس میں امام ابو حنیفہ کی تخصیص کیوں ہے؟؟؟

کیا امام شافعی یا کسی اور امام وعالم کے شرعی حکم سے متعلق قول کو پائے حقارت سے ٹھکرانا جائز ہے؟
یہ ایسا ہی کوئی ابو بکر الصدیق کہے تو معترض کہے کیا عمر رضی اللہ عنہ معاذاللہ جھوٹے تھے جو ان کے ساتھ الصدیق نہیں لگاتے
محترم بھائی! آپ سمجھے نہیں! یہی تو میرا اعتراض ہے کہ اگر اس معاملے میں امام ابو حنیفہ ودیگر ائمہ رحمۃ اللہ علیہم اجمعین برابر ہیں تو پھر ان ابیات میں امام ابو حنیفہ کی تخصیص کیوں کی گئی ہے؟؟؟ یہ تمام اشعار خاص امام ابو حنیفہ کے حوالے سے کہے گئے ہیں۔

لہٰذا ان کی وہ تشریح نہیں ہو سکتی تو آپ نے یہاں پیش کی ہے۔ کیونکہ اگر ان کی یہ تشریح کی جائے تو اس میں تو امام ابو حنیفہ ودیگر علماء برابر ہیں۔ کیا خیال ہے؟؟؟
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
مجھے مسائل میں اہل حدیث کےاکثر دلائل زیادہ قوی لگتے ہیں مگر ان سے اختلاف مجھے یہ ہے کہ میرے نزدیک تمام مقلد اس طرح نہیں ہیں جس طرح کچھ ایل حدیث سمجھتے ہیں کہ ہر مسئلہ میں یہ فارغ ہیں بلکہ ان کے پاس بھی دلائل ہیں اگرچہ میرے نزدیک کمزور ہیں مگر میرے نزدیک وہ ایل سنت سے خارج نہیں ہو سکتے اس پر میرے پاس دلائل بھی ہیں اور ایل حدیث علما کے اقوال بھی پتہ ہیں
بھائی جان آپ یہ بتانا پسند کریں گے کہ اس سے پہلے آپ کا نظریہ کیا تھا ؟کس مسلک سے آپکا تعلق تھا ؟
 

تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
محترم بھائی! آپ سمجھے نہیں! یہی تو میرا اعتراض ہے کہ اگر اس معاملے میں امام ابو حنیفہ ودیگر ائمہ رحمۃ اللہ علیہم اجمعین برابر ہیں تو پھر ان ابیات میں امام ابو حنیفہ کی تخصیص کیوں کی گئی ہے؟؟؟ یہ تمام اشعار خاص امام ابو حنیفہ کے حوالے سے کہے گئے ہیں۔

لہٰذا ان کی وہ تشریح نہیں ہو سکتی تو آپ نے یہاں پیش کی ہے۔ کیونکہ اگر ان کی یہ تشریح کی جائے تو اس میں تو امام ابو حنیفہ ودیگر علماء برابر ہیں۔ کیا خیال ہے؟؟؟
یہاں تخصیص کی بات تو کسی نے نہیں کہی ، جس طرح کوئی حضرت علی کو المرتضی کہے تو تو کیا باقی صحابہ مرتضی نہیں ہو سکتے ، جس طرح حضرت علی کو اگر کوئی المرتضی کہے تو بغیر تخصیص کے کہتا ہے ، اسی طرح یہاں ابو حنیفہ کو متعلق اشعار میں بغیر تخصیص کے بات کی گئی ہے
آپ کس طرح کہ رہے ہیں کہ ان ابیات میں امام ابو حنیفہ کی تخصیص کی گئی ہے ؟؟؟؟؟
 

محمد بن محمد

مشہور رکن
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
110
ری ایکشن اسکور
224
پوائنٹ
114
السلام علیکم "علی من رد قول ابی حنیفۃ" اگر ابھی بھی تخصیص نہیں ہوئ تو پھر معلوم نہ دارد کہ تخصیص کس چڑیا کا نام ہے۔
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
السلام علیکم "علی من رد قول ابی حنیفۃ" اگر ابھی بھی تخصیص نہیں ہوئ تو پھر معلوم نہ دارد کہ تخصیص کس چڑیا کا نام ہے۔

علی من رد قول ابی حنیفۃ
لگتا ہے کہ تلمیذ بھائی نے تخصیص کے اصول نہیں پڈھے یا پڈھ کر بھول گئے ہیں ،ان سے گزارش ہے کہ زرا غور کریں
 
Top