The Choice
مبتدی
- شمولیت
- اکتوبر 02، 2018
- پیغامات
- 32
- ری ایکشن اسکور
- 3
- پوائنٹ
- 25
اے ایمان والو! تم اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو اس آگ سے بچاؤ جس کا ایندھن انسان ہیں اور پتھر جس پر سخت دل مضبوط فرشتے مقرر ہیں جنہیں جو حکم اللہ تعالیٰ دیتا ہے اس کی نافرمانی نہیں کرتے بلکہ جو حکم دیا جائے بجا ﻻتے ہیں-
(The Noble Quran 66:6)