• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تمام یاجوج ماجوج کو پرندے لے جائیں گے یا مسلمانوں کے جانور کھا جائیں گے ؟؟؟؟؟؟؟

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
سلف کی جو کتابیں آپ نے پڑھی ہیں ان کی روشنی میں ہی پوسٹ نمبر ٣ کا جواب دے دیں -
معذرت. میرے پاس وقت بالکل نہیں. میں فورم. پر روزآنہ صرف سیکھنے کے لئے آتا ہوں. میرے امتحانات بھی قریب ہیں.
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
بے شک اللہ رب العزت سب کچھ کر سکتے ہیں۔ لیکن کچھ قوانین فطرت ہیں یہاں ان کی تبدیلی کی بات ہورہی ہے۔اور یاجوج ماجوج تو موجود ہیں اور کہیں مقید ہیں۔
[ترجمہ محمد جوناگڑھی] دنیا میں اپنے کو بڑا سمجھنے کی وجہ سے، اور ان کی بری تدبیروں کی وجہ سے اور بری تدبیروں کا وبال ان تدبیر والوں ہی پر پڑتا ہے، سو کیا یہ اسی دستور کے منتظر ہیں جو اگلے لوگوں کے ساتھ ہوتا رہا ہے۔
سو آپ اللہ کے دستور کو کبھی بدلتا ہوا نہ پائیں گے،
اور آپ اللہ کے دستور کو کبھی منتقل ہوتا ہوا نہ پائیں گے۔
(35-فاطر:43
دستور سے استثنائی شکلیں پیدا کرنا یہ بھی اللہ کا دستور ہے ۔ مثلا معجزہ ، کرامت وغیرہ ہوتی ہی وہ چیز ہے ، جو عام طریقہ کار اور عادات سے ہٹ کر ہوں ۔ سمندر سے رستہ بنادینا ، پتھر کا کپڑے لے کر بھاگنا یہ سب اس کی واضح مثالیں ہیں ۔
 

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
746
ری ایکشن اسکور
129
پوائنٹ
108
محترم خضر حیات صاحب
السلام علیکم

میں آپ کی بات سے متفق ہوں کل میں نے اس پر مزید غور کیا تو یہ واضح ہوا کہ یہ علامات قیامت سے ایک ہے یعنی قرب قیامت کی نشانی ہے ۔ اور قرب قیامت میں ایسی ہی چیزوں کا ظہور ہوگا جو دستور کے خلاف ہوں گی۔ یعنی سورج کا مغرب سے طلوع ہونا ، دابتہ الارض کا نکلنا اور لوگوں سے باتیں کرناوغیر۔
@وجاہت صاحب اس نکتے پر غور کریں۔
 
Top