• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تنقید نہیں اصلاح

سحر

مبتدی
شمولیت
اپریل 30، 2013
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
37
پوائنٹ
0
پردے کے لفظ سے جو تصور ذہن میں آتا ہے وہ یہ ہے کہ ان احکام کا تعلق صرف خواتین سے ہے۔ بلاشبہ ان احکام میں خواتین کو مخاطب کرکے کئی ہدایات دی گئی ہیں، مگر قرآن مجید بالکل واضح ہے کہ یہ احکام عورتوں کے ساتھ مردوں کو بھی دیے گئے ہیں۔ بلکہ یہ احکام شروع ہی مردوں کے ذکر سے ہوتے ہیں اور انہیں پہلا حکم یہ دیا گیا ہے کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں، (النور 30:24)۔

بدقسمتی سے ہمارے ہاں پردے کے حوالے سے ہمیشہ خواتین زیر بحث آتی ہیں۔ کبھی مردوں کو مخاطب کرکے انہیں نہیں بتایا جاتا کہ ﷲ تعالیٰ ان سے کیا چاہتے ہیں۔ لیکن یہ آیت وہ بنیادی مطالبہ سامنے لے آتی ہے جو مردوں سے کیا گیا ہے اور آج کے معروضی حالات میں اس مطالبے کو مردوں کے سامنے لانے اور اس پر عمل کرنے کی بہت زیادہ اہمیت ہے۔

آج ہم جس دور میں زندہ ہیں اس میں زنا کی طرف لانے والی خواتین وہ مسلمان خواتین نہیں ہیں جو ہمارے ارد گرد پائی جاتی ہیں۔ الحمد للّٰہ آج کے گئے گزرے دور میں بھی جب بہت سی خواتین ﷲ تعالیٰ کے دیے ہوئے احکام کی پابندی نہیں کرتیں تب بھی عام پاکستانی خواتین کا لباس بہت مہذب ہوتا ہے۔ آج کے دور کا اصل فتنہ میڈیا اور انٹرنیٹ پر موجود خواتین کے وہ جلوے ہیں جو مذہب تو کیا تہذیب، اخلاق اور شائستگی کے کسی معیار پر بھی پورے نہیں اترتے۔

ظاہر ہے ان خواتین کو دین کے احکام سنانا ممکن ہے نہ اس کا کوئی فائدہ ہے۔ ان حالات میں مردوں کی یہ عادت کے وہ نگاہیں جھکا کر نہیں رکھتے بیشتر فساد کا سبب بن رہی ہے۔ ایسے میں مردوں کو یہ بتانا لازمی ہے کہ ’’پردے ‘‘ کے احکام کا پہلا حکم انہیں دیا گیا ہے۔ وہ یہ کہ مرد اپنی نگاہیں جھکاکر رکھیں۔ وہ کسی عریاں یا نیم عریاں خاتون، غیر شائستہ منظر، جنسی جذبات بھڑکا دینے والے نظارے کو دیکھ کر لطف اندوز ہونے سے بچیں۔ اگر اتفاقیہ نظر پڑجائے تو فوراً نظر پھیرلیں۔ یہ عادت جب ایک دفعہ پڑجائے گی تو اردگرد موجود کسی خاتون کا غیر شائستہ لباس یا رویہ بھی ایسے انسان کو متاثر نہیں کرسکتا۔ مغرب میں رہنے والے صالح مسلمان اسی طریقے سے برائی سے بچتے ہیں۔ یہ حکم اتنا اہم ہے کہ سب سے پہلے مردوں کو مخاطب کرکے یہ حکم انہیں دیا گیا ہے۔

حقیقت یہ ہے زنا کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ مردوں کی جھکی ہوئی نگاہیں ہیں۔ جب تک یہ نگاہیں اٹھی رہیں گی خواتین کا کوئی پردہ معاشرے سے زنا ختم نہیں کرسکتا
بشکریہ حسیب خان
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463

السلام علیکم ،
سب سے پہلی بات تو یہ کہ اس پوسٹ میں دل کے پردے کے متعلق وضاحت کی گئئ ہے کیونکہ موجودہ دور میں بہت سی خواتین حتیٰ کے کچھ علماء کرام بھی چہرے کے پردے کو ضروری قرار نہیں دیتے۔یہ تحریر ان بیانات کا ایک مختصر جواز ہے۔دوسری بات کہ ہر مسلمان خواہ مرد ہو یا عورت اپنی اپنی رعیت کا ذمہ دار ہے۔اس لیے جہاں مردوں کو نگاہیں نیچی رکھنے کا حکم ہے وہاں عورتوں کو بھی خود کو ڈھانپنے کا حکم ہے۔یہی اللہ کا حکم اور اسلام کا عدل و انصاف ہے۔جبکہ بہن آپ کا یہ کہنا کہ عام پاکستانی عورت کا لباس مہذب ہے درست نہیں۔کیونکہ اکثریت زمانے کے اطوار اور فیشن کے اوپر چلتی ہے ، اب یہ اس فیشن کی مرہون منت ہے کہ انہیں مہذب کردے (ابتسامہ)
میڈیا کے فتنے بے شک اپنی جگہ ہیں لیکن بنیادی چیز علم ہے جو آج کی خواتین کو نہیں تبھی تو وہ خود بھی غافل ہیں اور غفلت کا ذریعہ بھی بن رہی ہیں۔
حاصل الکلام یہ کہ اس ضمن میں مرد اکیلے گناہ گار نہیں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155

جزاک اللہ خیرا
 
دعا کیا عورت و مرد دونوں کا پردہ دل کے پردہ کے بغیر مکمل ہوتا ہے ۔
ظاہری پردہ جتنا ضروری ہے اتنا ہی ضروری دل کا پردہ بھی ہے ۔
اور پردہ صرف عورت کے لیے سمجھنا بھی درست نہیں ، پردہ مردو عورت دونوں کے لیے ہے ہاں دونوں کی نوعیت کا فرق ہے ۔ لیکن پردہ کے لیے صرف عورت کو مورد الزام ٹہرانا درست نہیں ۔ کیونکہ معاشرہ مردو عورت دونوں سے مل کر بنتا ہے
 
طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
دعا کیا عورت و مرد دونوں کا پردہ دل کے پردہ کے بغیر مکمل ہوتا ہے ۔
ظاہری پردہ جتنا ضروری ہے اتنا ہی ضروری دل کا پردہ بھی ہے ۔
اور پردہ صرف عورت کے لیے سمجھنا بھی درست نہیں ، پردہ مردو عورت دونوں کے لیے ہے ہاں دونوں کی نوعیت کا فرق ہے ۔ لیکن پردہ کے لیے صرف عورت کو مورد الزام ٹہرانا درست نہیں ۔ کیونکہ معاشرہ مردو عورت دونوں سے مل کر بنتا ہے
عجیب سی بحث ہے،پردہ صرف عورت کے لیے ہے،غض بصر(نظروں کو جھکانا) کا حکم مردوزن دونوں کو ہے۔
جہاں تک دل کی کیفیت کا مسئلہ ہے تو وہ ہر عمل کے لیے ضروری ہے،اس کا تعلق صرف پردے سے نہیں ہے ۔
 
ماریہ انعام

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 12، 2013
پیغامات
498
ری ایکشن اسکور
377
پوائنٹ
164
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اگرچہ تمام شرعی احکام کی قبولیت کی بنیاد حسنِ نیت ہی ہے لیکن پردے کے حوالے سے اس کا خصوصی ذکر کرنا نہایت ضروری ہے ۔۔۔۔کیونکہ پردے کے مخالفین ظاہری پردے کو یکسر نظر انداز کر کے دل کے پردے پر زور دیتے ہیں اورevery action has a reaction کے مصداق ہم ان کے عمل کے ردِّعمل میں ظاہری پردے کو ہی اصل سمجھ بیٹھتے ہیں۔۔۔حالانکہ دیگر تمام شرعی اعمال کی طرح پردے کی قبولیت کے لیے نیت کی پاکیزگی اور باطنی صفائی بے حد ضروری ہے

اللہ تعالی نے جہاں پردے کے احکام دیئے وہاں نیت (جسے دوسرے لفظوں میں ہم تقوی کہہ سکتے ہیں)کا خصوصی ذکرکیا
يَا نِسَاءَ النَّبِيِّ لَسْتُنَّ كَأَحَدٍ مِّنَ النِّسَاءِ ۚ إِنِ اتَّقَيْتُنَّ فَلَا تَخْضَعْنَ بِالْقَوْلِ فَيَطْمَعَ الَّذِي فِي قَلْبِهِ مَرَضٌ وَقُلْنَ قَوْلًا مَّعْرُوفًا ﴿٣٢

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَدْخُلُوا بُيُوتَ النَّبِيِّ إِلَّا أَن يُؤْذَنَ لَكُمْ إِلَىٰ طَعَامٍ غَيْرَ نَاظِرِينَ إِنَاهُ وَلَـٰكِنْ إِذَا دُعِيتُمْ فَادْخُلُوا فَإِذَا طَعِمْتُمْ فَانتَشِرُوا وَلَا مُسْتَأْنِسِينَ لِحَدِيثٍ ۚ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وَاتَّقِينَ اللَّهَ ۚ إِنَّ اللَّـهَ كَانَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدًا ﴿٥٥
 
Top