- شمولیت
- اگست 25، 2014
- پیغامات
- 6,372
- ری ایکشن اسکور
- 2,589
- پوائنٹ
- 791
اپنے ماحول میں موجود گمراہی کو رد کرنا اپنے ایمان کی فکر میں شامل ہے ‘‘بھائی اپنے ایمان کی فکر کرو
آخرت کی تیاری کرو
عبادت و ریاضت کرو
مقام احسان حاصل کرنے کی کوشش کرو
جیسا کہ سید الانبیاء ﷺ نے فرمایا :
«من رأى منكم منكرا فليغيره بيده، فإن لم يستطع فبلسانه، فإن لم يستطع فبقلبه، وذلك أضعف الإيمان».
یعنی تم میں سے جو کسی برائی کو دیکھے ،تو اسے چاہیئےکہ اس برائی کو بزور بازو روکے ،اگر اتنی طاقت نہ ہو تو اپنی زبان سے روکے ۔اور اگر اتنا بھی ممکن نہ ہو تو کم از کم اپنے دل میں اس برائی کو برا تو سمجھے ،اور یہ ایمان کا سب سے کمزور مقام ہے۔
Last edited: