یہ ویسے بڑی عجیب بات ہے کہ جب اہل حدیث کے خلاف حضرات بریلویہ و دیوبندیہ نے الزامات لگانے ہوں تو مولانا وحید الزماں کی کتابوں کو لے آتے ہیں جن کے بارے میں اہل حدیث بارہا واشگاف الفاظ میں کہہ چکے ہیں کہ ’’یہ ہمارے معتبر علما میں سے نہیں‘‘ اور ’’دوسری بات ایسی خرافات سے ’’مسلک اہل حدیث‘‘ کا کوئی تعلق نہیں بلکہ ہمارے علماء ان کاموں سے منع کرتے ہیں۔‘‘ تو اس وقت یہ حضرات فرماتے ہیں اور پھیپھڑوں کا زور لگا کر کہتے ہیں کہ نہیں، یہ تمہارے ہی ہیں اور یہ خرافات بھی تمہارا ہی مسلک ہیں۔
اور جب اپنی باری آتی ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔