محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,099
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
توہم پرستی اور بد شگونی کا عقیدہ کیسے بنتا ہے؟ | جادو اور علاج | پارٹ 02 | قسط نمبر: 16
لوگوں کا کہنا کہ توہم پرستی کی حقیقت موجود ہے کیا یہ بات درست ہے؟ توہم پرستی سے نجات کیسے ممکن ہے؟ دین اسلام اس حوالے سے ہماری کیا رہنمائی کرتا ہے؟ وہ کونسی دعائیں ہیں جو پڑھ کر توہم پرستی سے چھٹکارہ حاصل کیا جا سکتا ہے؟
نوٹ:
محدث میڈیا کےاس پروگرام ’’جادو اور علاج‘‘ کی تمام ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے ’اس لنک‘ پر کلک کریں۔