محمد فیض الابرار
سینئر رکن
- شمولیت
- جنوری 25، 2012
- پیغامات
- 3,039
- ری ایکشن اسکور
- 1,234
- پوائنٹ
- 402
توہین رسالت ایک فکری یلغار ہے جو اعدا ء اسلام کی طرف سے اہل اسلام پر بلکہ فی الحال اہل پاکستان پر مسلط کی گئی ہے جس میں اگر خاموشی اختیار کر لی گئی تو
الحفیظ و الامان
لہذا ہمارے فورم کے ساتھی اس تھریڈ میں مختلف موضوعات کے تحت اپنی نگارشات اور آرا دیں تاکہ اسے عوام تک پہنچایا جا سکے
کیونکہ مجھے ابھی تک محدث فورم کی طرف سے ابھی تک کوئی باقاعدہ تھریڈ نہیں ملا البتہ کچھ بلاگرز کے حوالے سے ضرور لکھا گیا ہہے