• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

توہین کعبہ پر مکہ کے گورنر کا اظہار ناراضی

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
حجر اسود پر ہر ایک اس کوشش میں ہوتا ھے کہ حجر اسود کا بوسہ کیسے لینا ھے اس عالم میں اور کوئی بات نہیں سوجتی۔
یہ بات بھی تو ہے کہ پھر وہ کون تھا جو اس عالم میں بھی تصویر اتارنے کی فکر میں تھا۔
دوسری بات یہ بھی کہ خانہ کعبہ پر بھی کور وغیرہ بدلنے کے لئے چڑھا جاتا ہے ۔۔۔مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آ رہی اگر کوئی عالم اس طرف رہنمائی کرے تو زیادہ بہتر ہے ۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

فوٹو گرافی پر تھوڑا سا بھی تجربہ رکھنے والا جانتا ھے کہ یہ تصویر حجر اسود سے بہت فاصلہ سے لی گئی ھے اتنا بڑا ویو قریب سے نہیں بنتا۔

والسلام
 
Top