• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تھریڈ کومحفوظ کیسے کریں؟؟

muneebanjum

مبتدی
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
62
ری ایکشن اسکور
336
پوائنٹ
0
السلام علیکم،
تھریڈ میں لکھی ہوئی ٹیکسٹ،عبارت کو یونی کوڈ یا پی ڈی ایف میں کس طرح محفوظ کرسکتے ہیں؟؟؟

جزاک اللہ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم،
تھریڈ میں لکھی ہوئی ٹیکسٹ،عبارت کو یونی کوڈ یا پی ڈی ایف میں کس طرح محفوظ کرسکتے ہیں؟؟؟

جزاک اللہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی جان، تھریڈ میں لکھی ہوئی ٹیکسٹ عبارت کو صرف کاپی کر کے ایم ایس ورڈ یا کسی بھی ورڈ پراسیسر میں پیسٹ کر دیں ۔ یہ یونیکوڈ میں محفوظ ہو جائے گی۔
پی ڈی ایف بنانے کے لئے پی ڈی ایف فیکٹری یا کوئی بھی پی ڈی ایف پرنٹر انسٹال کر لیں۔ اور اوپر ایم ایس ورڈ میں جو آپ نے تھریڈ کو محفوظ کیا ہے وہیں سے پرنٹ کر کے پی ڈی ایف میں محفوظ کر لیں۔

کچھ سمجھ نہ آیا ہو تو بتائیے گا۔ یہاں بھائی لوگ اسکرین شاٹس دے کر سمجھانے میں ماہر ہیں۔

والسلام
 
Top