سسٹر سمجھ نہیں سکا آپ کی بات وضاحت سے سمجھا دےعبدالجبار شاکر صاحب کے اغوا کے چند دن بعد هی واضح کر دیا گیا تها که اهل ایمان کو "خوارج" کی فکر نهیں.
آپ نے نکتہ تو اٹھا دیا ،وضاحت کون کرے گا؟عنایت علی خان کا ایک ضرب المثل شعر ہے
حادثہ سے بڑا سانحہ یہ ہواتینوں شیوخ کی پر اسرار گمشدگی یقیناً ایک بڑا ”حادثہ“ ہے۔ لیکن اس حادثہ سے بڑا سانحہ یہ ہے کہ ابھی تک اہل حدیث تنظیم کے سرکردہ رہنماؤں کی طرف سے اس بارے میں کوئی بیان تک سامنے نہیں آیا (کم از کم مجھے نظر نہیں آیا) نہ ہی حکومت سے اس بارے مین کوئی مطالبہ کیا گیا۔ نہ کوئی احتجاج کیا گیا۔ جبکہ ان میں سے بعض رہنما تو مسلسل حکومتی شخصیات سے مل رہی ہیں۔ کیا ان تینوں شیوخ کی ”گمشدگی“ سے اہل حدیث رہنماؤں کو کوئی ”پریشانی“ نہیں ہے؟
لوگ ٹھہرے نہیں حادثہ دیکھ کر
شاکر صاحب کے اغوا کے بعد حامد میر پر حملے کا احتجاج کرنے پر مرکزی جمعیت کے "آفیشل پیج" پرشاکر صاحب کے متعلق بات نہ کرنے کا پوچھنے پر جوا ب آیا تھا کہ "شاکر صاحب اہل حدیثوں کے منہج سے ہٹ چکے ہیں اور "خارجی" سوچ کے مالک ہیں ۔۔۔ان کا ہمارے سے کوئی تعلق نہیں "پوچھا گیا کیا حق بات کہنا خوارج کی نشانی ہے ؟؟جوابا کمنٹس ڈیلیٹ کرنے کے بعد بین کر دیا گیا تھا۔۔۔۔عقل مند کے لئے اشارہ کافی ہے آنکھیں بند "کرنے والوں" کوخوش فہمی میں مبتلا رہنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔سسٹر سمجھ نہیں سکا آپ کی بات وضاحت سے سمجھا دے