• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تین چیزیں ----------------------------------- !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
تین چیزیں---------

1: تین چیزوں کویاد رکھنا :
نصیحت ،احسان،موت۔

2: تین چیزوں کااحترام کرنا:
استاذ،والدین ،قانون۔

3: تین چیزوں پرقابورکھو:
غصہ ،زبان ،دل۔

4: تین چیزوں پرایمان رکھو:
اللہ ،رسول، قیامت۔

5: تین چیزوں کوعزیز رکھو:
ایمان ،سچائی ،نیکی۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
تین چیزیں زندگی میں اگر ایک بارچلی جائیں تو پھر واپس نہیں آتیں

✿----------✿
وقت
منہ سے نکلے ہوئے الفاظ
موقعہ
✿▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬✿

تین چیزیں زندگی میں انسان کو تباہ کرسکتی ہیں
✿----------✿
غصہ
غرور
معاف نہ کرسکنے کی صلاحیت
✿▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬✿

تین چیزیں زندگی میں کبھی کھونی نہیں چاہیے
✿----------✿
امید
امن
دیانتداری
✿▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬✿

تین چیزیں زندگی میں بے انتہا قیمتی ہیں
✿----------✿
محبت
خاندان اور دوست واحباب
رحمدلی
✿▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬✿

تین چیزیں زندگی میں کبھی یقینی نہیں
✿----------✿
دولت
کامیابی
خواب
✿▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬✿

تین چیزیں انسان کی شخصیت کا تعین کرتی ہیں
✿----------✿
ایفائے عہد
اخلاص
محنت
✿▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬✿
 
Top