• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ثنا کا کیا مطلب ہے

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
untitled.JPG

اس کا اردو میں معنی اور لغت میں تلاش کرنے کے لیے مادہ بتادیں
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
ثنا "حدثنا" کا اختصار ہے اور کبھی اسے مزید چھوٹا کر کے صرف "نا" بھی کہہ دیا جاتا ہے۔ اسی طرح "أنا" "أخبرنا" کا اختصار ہے۔
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
اردو لغت میں مادہ کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ عربی میں ہوتی ہے ۔۔۔ باقی ۔۔ ہم اشاروں کنایوں کے عادی نہیں ۔۔ بات کرنی ہے تو دوبدو کیجئے۔
 
Top