• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جائز ومعزز گناہ

وہم

رکن
شمولیت
فروری 22، 2014
پیغامات
127
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
75
میں ایک گناہ گار ، کمزور اور بے بس انسان ہوں ،
میرے اوپر والی ساری بات کو میرا دودھ دھلے اور خود لکھ پسندی و بڑے بول پر محمول نہ کیا جائے ،
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
جزاکم اللہ خیرا ۔
اسحاق سلفی صاحب کی بات کو دہراؤں گا کہ ’’آپ بہت اچھا لکھ سکتے ہیں ‘‘۔
ایک اور بات کی جسارت کروں گا کہ آپ کے حالیہ انداز تحریر میں ذرا ’’ بے حیائی ‘‘ سی محسوس ہوئی ہے ، اس کا اگر تدارک کرلیا جائے تو تحریر زیادہ موثر ہوگی ۔
باقی جس موضوع پر آپ نے قلم اٹھایا ، بہت اہم ہے ، اور جس اسلوب سے منظر کشی کی ہے ، وہ بھی دلکش ہے ۔ امید ہے لوگ مستفید ہوں گے ۔ ان شاءاللہ ۔
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
السلام و علیکم و رحمت الله -

جس برائی کا ذکر کیا گیا ہے اس کے ادراک کے لئے والدین ، استادزہ ، عالم دین کی تربیت اچھی چیز ہے - لیکن سب سے کارگرنماز ہے -

ارشاد باری تعالیٰ ہے -

إِنَّ الصَّلَاةَ تَنْهَىٰ عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنْكَرِ وَلَذِكْرُ اللَّهِ أَكْبَرُ العنكبوت-٥٨

بے شک نماز فحش اور بری باتوں سے روکتی ہے - اور الله کا ذکر بڑی چیز ہے-

یہ اللہ کی بات ہے جو حق ہے - بشرط ہے کہ نماز پڑھی نہ جائے بلکہ "قائم" کی جائے-
 

وہم

رکن
شمولیت
فروری 22، 2014
پیغامات
127
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
75
جزاکم اللہ خیرا ۔
اسحاق سلفی صاحب کی بات کو دہراؤں گا کہ ’’آپ بہت اچھا لکھ سکتے ہیں ‘‘۔
ایک اور بات کی جسارت کروں گا کہ آپ کے حالیہ انداز تحریر میں ذرا ’’ بے حیائی ‘‘ سی محسوس ہوئی ہے ، اس کا اگر تدارک کرلیا جائے تو تحریر زیادہ موثر ہوگی ۔
باقی جس موضوع پر آپ نے قلم اٹھایا ، بہت اہم ہے ، اور جس اسلوب سے منظر کشی کی ہے ، وہ بھی دلکش ہے ۔ امید ہے لوگ مستفید ہوں گے ۔ ان شاءاللہ ۔
-
آپ کی بات درست ہے ،دراصل اس طرح شریفانہ ، مہذبانہ واقعات میں مسلسل تیزی اور نئے اضافی فیچرز کی انسٹالیشن عروج پر ہے جس کی وجہ سے آنکھوں دیکھا کو ہاتھوں لکھا میں تبدیل کرتے ہوئے لو لیول کا احتجاج اس وقت لو ہی لگا تھا مگر اب دوبارا تحریر خود پڑھی تو آپ کی بات درست معلوم ہوئی کہ ہتھ ہولا رکھنا چاہئے تھا ،
اللہ سے دعا ہے کہ جو جو پڑھ چکے ہیں بشمول مجھ لکھنے والا وہ اس وائرس کے اینٹی وائرس کو ڈھونڈنے میں ضرور اپنا کردار ادا کریں اور اس کو ایمان کے سرور سے آٹو اپ ڈیٹ اور پھر آٹو اپ گریڈ پر لگا دیں
 
Top