محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,099
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
جادو کے توڑ میں دل کا بنیادی کردار | جادو اور علاج | ای پی: 06
جادو کا توڑ کیسے ممکن ہے؟ بدن اور دل کے اعمال میں سے زیادہ مؤثر عمل کس کا ہے؟ تين چیزوں کی معرفت کے ساتھ اپنے دل کو جوڑ لیں! کونسا دل غافل ہوتا ہے؟ وہ کونسی چیزیں ہیں جن سے مذموم اعمال ختم ہو سکتے ہیں؟
محدث میڈیا کےاس پروگرام ’’جادو اور علاج‘‘ کی تمام ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے ’اس لنک‘ پر کلک کریں۔