• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے اور دیگر سعودی جامعات کے نصاب کا فرق ؟

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
جب تک مکمل نصاب سامنے نہ ہو تو کوئی حتمی بات کرنا مشکل ہے میرے پاس صرف کلیۃ الدعوۃ و اصول الدین کا نصاب مکمل موجود ہے
جو ساتھی اس حوالے سے مکمل معلومات چاہتے ہیں وہ یہاں ایک فورم بنا دیں جس ساتھی کے پاس جو بھی معلومات ہوں گی وہ یہاں شئیر کر دے گا لیکن جامعہ رحمانیہ لاہور میں انس مدنی صاحب سے رابطہ کر لیں میرا خیال ہے ایک تو وہ کلیۃ الشریعہ سے فارغ ہیں اور دوسرا ان کے پاس اس حوالے سے معلومات ہونی چاہیے
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
میرے علم کے مطابق :
جامعہ اسلامیہ میں علوم شرعیہ کے لیے چارکلیات مختص ہیں :
کلیۃ القرآن
کلیۃ الحدیث
کلیۃ الشریعہ
کلیۃ الدعوۃ

جبکہ باقی جامعات میں صرف دو کلیات ہوتے ہیں
کلیۃ الدعوۃ وأصول الدین
کلیۃ الشریعۃ
جیساکہ ام القری وغیرہ میں ہے جبکہ بعض میں صرف کلیۃ الدعوۃ وأصول الدین صرف ایک کلیۃ ہوتا ہے ۔
اس لیے باقی جامعات میں وہ تمام علوم و فنون جو جامعہ اسلامیہ میں چار کلیات میں تفصیلی پڑھائے جاتے ہیں انہیں ایک دو کلیات میں ہی اختصار کے سمیٹنا ہوتا ہے ۔
یہ موٹا اور بنیادی سا فرق ہے ۔
باقی کتب ستہ کے منتخب ابواب ، فقہ کی کتاب بدایۃ المجتہد ، توحید کے بنیادی مباحث ( کتاب التوحید مع الشروح ) ، قرآن مجید کے چند پاروں کا حفظ، تفسیر ابن کثیر وغیرہ کے منتخب پارے ، نحو و صرف کے قواعد ( شرح ابن عقیل وغیرہ کے مطابق ) اصول فقہ اور اصول حدیث کی کتابیں ( روضۃ الناظر اور تدریب الراوی یا تیسر مصطلح الحدیث )
یہ تمام کلیات اور تمام جامعات میں پڑھائی جاتی ہیں ۔
جامعہ اسلامیہ میں چونکہ علوم شرعیہ کا اہتمام زیادہ ہے ( بلکہ ابھی تک ہے ہی یہی ) اس لیے جس کلیہ میں جائیں گے اس کے متعلقہ علوم تفصیل کےساتھ پڑھائے جائیں گے ۔
کلیۃ القرآن میں چلے جائیں گے تو تفسیر ابن کثیر مکمل ، حفظہ قرآن مکمل بمع قراءات ، شاطبیہ و درۃ مکمل حفظ مع اجراء ، علم الرسم ، علم عدی الآی ، حجیۃ القراءات تفصیلی پڑھیں گے ۔
کلیۃ الحدیث میں آپ کو کتب حدیث اور شروح حدیث اور کتب الجرح والتعدیل کا مکمل تعارف ، حجیۃ السنۃ ، مصطلح الحدیث و ضوابط الجرح والتعدیل کی دقیق مباحث ،المحرر لابن عبد الہادی حدیث کی کتاب مکمل حفظ مع شرح ، اور اس طرح کی تفصیلی بحثیں ملیں گی ۔
کلیۃ الشریعہ میں روضۃ الناظر اور بدایۃ المجتہد مکمل ، القواعد الفقہیہ ، القضاء ، السیاسۃ الشرعیہ ، الفرائض جیسے مواد سے تفصیلا گزارا جائے گا ۔
اسی طرح کلیۃ الدعوۃ میں مناہج البحث ، التربیۃ ، طرق التدریس ، توحید سے متعلقہ تمام مباحث بالتفصیل ، دعوت دین کے مفصل طرق ، علم الادیان والفرق اور اس سے ملتی جلتی مفید چیزیں ملیں گی ۔
 
کلیۃ اللغۃ العربیۃ کو آپ بھول گئے ہیں
 
جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
بھایی خضر حیات صاحب آپ مدینہ منورہ میں رہتے ہیں ۔کیونکہ جگہ میں طابہ لکھا ہوا ہے
 
Top