• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جامعہ حفصہ کی طالبات کو بچانے کے لئے اقدامات ضروری ہو گئے

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شکر ہےکہ پہلے 10000 ، پھر 3000 اوربچیوں کے قتل کا مدعا تھا اب یہ کم ہو کر 600 بچیوں تک تو آیا!
ویسے ثبوت اور رپورٹ تو صرف ایک ہی خاتون کی ہے!
اس مسئلہ کا حل پہلے بھی یہی تھا اور اب بھی یہی ہے کہ ان مولانا عبد العزیز کو کسی مدرسہ و مسجد کی کوئی ذمہ داری نہ دی جائے، انہیں کسی منبر و مائک کی اجازت نہیں ہونی چاہئے!
اگر یہ صاحب خاموشی سے اپنی زندگی اپنے گھر میں بسر نہ کریں تو انہیں سسلاخوں کے پیچھے رکھا جائے!
مگر کیا کریں،ہماری حکومتیں یا کمزور ہیں یا بے وقوف!
جہاں تک اس مدرسہ کی بات ہے، تو یہ مدرسہ مفتی تقی عثمانی اور مفتی رفیع عثمانی کی طرح کے لوگوں کے حوالہ کر دیا جائے!
 
Last edited:
Top