• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جامعہ لاہور الاسلامیہ باتصویر

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
میرا بھی یہی سوال ہے کہ جامعہ اسلامیۃ کا ایڈریس اور گوگل نقشہ شئیر کر دیا جائے تاکہ جلد از جلد ایسا بہترین مرکز دیکھا جا سکے۔ اور اگر ہو سکے تو لاہور میں موجود دیگر اہل حدیث مدارس کے ایڈریس بھی شئیر کیے جائیں۔
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
کلیم حیدر
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
میرا بھی یہی سوال ہے کہ جامعہ اسلامیۃ کا ایڈریس اور گوگل نقشہ شئیر کر دیا جائے تاکہ جلد از جلد ایسا بہترین مرکز دیکھا جا سکے۔ اور اگر ہو سکے تو لاہور میں موجود دیگر اہل حدیث مدارس کے ایڈریس بھی شئیر کیے جائیں۔
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
نام: جامعہ لاہور الاسلامیہ۔(لاہور اسلامک یونیورسٹی)
ایڈریس: 91 بابر بلاک نیو گارڈن ٹاؤن لاہور، نزد برکت مارکیٹ
Google Map
Google نقشہ دیکھنے کےلیے آپ maps.google.com پہ آکر سرچ باکس میں Lahore Islamic University لکھیں۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
کلیم بھائی، جزاک اللہ خیرا۔
ماشاءاللہ بہت خوبصورت تصاویر ہیں۔ اللہ تعالی ادارہ ہذا پر اپنی خاص برکتیں نازل فرمائے۔ آمین۔
2نومبر بروز ہفتہ بعداز مغرب ، میں اورآصف بھائی نے ادارے کا بیرونی دیدار کیا۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
2نومبر بروز ہفتہ بعداز مغرب ، میں اورآصف بھائی نے ادارے کا بیرونی دیدار کیا۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی مجھے یہ خبر تو تھی کہ آصف بھائی آ رہے ہیں۔ لیکن انہوں نے آپ کا تذکرہ نہیں کیا تھا۔ کہ آپ بھی ساتھ ہونگے۔ ورنہ ادھر ادھر کی مصروفیات رفع دفع کرکے ملاقات کا ہی سین بنا لیتے۔ چلیں خیر ۔ ان شاءاللہ پھر کبھی۔
 
شمولیت
نومبر 06، 2013
پیغامات
41
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
19
بہت ہی اچھا محسوس کر رہا ہوں میں تمام تصاویر دیکھنے کے بعد دل میں عجیب سی کیفیت طاری ہے مسجد کی وہ خوبصورت عمارت ھاسٹل درسگاہیں جدید آلات سے لیس کنٹرول روم ،کتب سے لیس لائبریری کمپیوٹر روم غرض کی تمام سہولیات موجود ہیں میں منتظمیں کو تہ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں اللہ آپ کی اس نیک کوشش کو قبول فرماءے آمین
 
شمولیت
جولائی 08، 2015
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
10
یا رب اس جامعہ کی بہاریں جواں رہیں
ہر سمت اس کے نور کے چشمے رواں رہیں
حافظ ظہیر
 
شمولیت
جولائی 11، 2015
پیغامات
21
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
10
یہ با تصویر سے زیادہ با اشعار ہو گئی ہے بلکہ با شعر (کیونکہ ایک ہی شعر بار بار ہے) ویسے یہ مذاقا کہ رہا ہوں حافظ صاحب مائنڈ نہ کرنا
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ویسے میرے ساتھ بھی یہ معاملہ ہوتا ہے کہ کبھی کوئی اچھا شعر پڑھنے کو ملے تو اسے دھراتا رہتا ہوں، لیکن زبانی!!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
یہ با تصویر سے زیادہ با اشعار ہو گئی ہے بلکہ با شعر (کیونکہ ایک ہی شعر بار بار ہے) ویسے یہ مذاقا کہ رہا ہوں حافظ صاحب مائنڈ نہ کرنا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تکرار کو حذف کردیا گیا ہے بعض اوقات نیٹ کی خرابی کے باعث مراسلہ ارسال ہوتا ہوا نظر نہیں آتا لیکن درحقیقت وہ ارسال ہوچکا ہوتا ہے۔ اسی طرح شائدمحترم @حافظ محمد ظہیر بھائی کے ساتھ ہواتھا۔ واللہ اعلم
 
Top