• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جامع اشاریہ مضامین قرآن

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
تبصرہ

قرآن کریم اللہ کہ وہ مقدس کتاب ہے جس کی خدمت باعثِ خیر وبرکت اور ذریعۂ بخشش ونجات ہے ۔یہی وجہ ہےکہ قرونِ اولیٰ سے عصر حاضر تک علماء ومشائخ کے علاوہ مسلم معاشرہ کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے اصحاب بصیرت نے حصول برکت کی خاطر اس کی کسی نہ کسی صورت خدمت کی کوشش کی ہے ۔اہل علم نے اگر اس کے الفاظ ومعانی ،مفاہیم ومطالب ،تفسیر وتاویل ،قراءات ولہجات اور علوم قرآن کی صورت میں کام کیا ہے تو دانشوروں نے اس کے مختلف زبانوں میں تراجم ،کاتبوں نے مختلف خطوط میں اس کی کتابت کی ،ادیبوں اور شاعروں نےاس کے محامد ومحاسن کواپنے الفاظ میں بیان کر کے اس کی خدمت کی اور واعظوں اور خطیبوں نے اپنے وعظوں اور خطبات سے اس کی تعریف اس شان سے بیان کی کہ ہر مسلمان کا دل ا س کی تلاوت ومطالعہ کی جانب مائل ہواا ور امت مسلمہ ہی نہیں غیر مسلم بھی اس کی جانب راغب ہوکر اس سے منسلک ہوگئے ۔ بعض اہل علم وقلم نے اس کے موضوعات ومضامین پر قلم اٹھایا ااور بعض نے اس کی انڈیکسنگ اور اشاریہ بندی کی جانب توجہ کی ۔ مختلف اہل علم نے اس حوالے سے كئی کتب تصنیف کی ہیں علامہ وحید الزمان  کی ’’تبویب القرآن فی مضامین الفرقان ‘‘، شمس العلماء مولانا سید ممتاز علی کی ’’ اشاریہ مضامین قرآن ‘‘ اور ’’مضامین قرآن‘‘از زاہد ملک قابل ذکر ہیں ۔زیر نظر کتاب ’’جامع اشاریہ مضامین ِ قرآن ‘‘ بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے۔اس اہم کتاب کو ڈاکٹر اطہر محمد اشرف نے بڑی محنت شاقہ اور عرق ریزی سے مرتب کیا ہے۔موصوف نے پورے قرآن کا ایک جامع اشاریہ مرتب فرماکر ایک عظیم کارنامہ انجام دیا ہے جو رہتی دنیا تک انسانوں کےلیے ایک مشعل کا کام دے گا۔محترم ڈاکٹر صاحب نےہر لفظِ قرآن کے ماخذکےلیے سخت محنت شاقہ سے کام لیا ہے اوراس کے پیش نظر تمام مشکلات اور فہم کی دشواریاں دور کردی ہے ہیں ۔ قرآن مجید میں بکھرے ہوئے احکامات اورہدایات کویکجا کر کے ایک نوع کے تمام مضامین کومربوط اورمنضبط کر کے قاری کےلیے قرآن مجید کوسمجھنا اوراس پرعمل کرنا سہل کردیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ موصوف کی اس کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے اور حامل قرآن کےلیے نفع بخش بنائے (آمین) (م۔ا)
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست مضامین جلد اول

پیش لفظ
اظہار تشکر
تاثرات
سورتوں کی فہرست
سورتوں کی فہرست بلحاظ حروف تہجی
سورتوں کی فہرست بلحاظ ترتیب نزول
سورتوں کی فہرست بلحاظ تعداد آیات
اشاریہ
فہرست اشاریہ
ضروری وضاحت
اشاریہ سے استفادہ کا طریقہ
نبیوں کے نام
آیات قل
قرآن کو آسان کیوں بنایا گیا
کیا ہمارا شمار اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے دشمنوں میں ہوگا
کتابیات
ہمارا فرض
قرآن حکیم غیروں کی نظر میں
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست مضامین جلد دوم

باب ( ب)
باآبرو ( دیکھیے : آبرو
باب دادا او ربڑے بوڑھے
بادشاہت
بادشاہ اور بادشاہی
بادشاہت کی نشانی
بادل
بارش
باطل
باغات
بالا خانے
بت
بت پرستی
بجلی اور بجلی کی کڑک
بچپن
بچھڑا
بخل
بخل اور اسراف
بدفعلی
بدلہ
برابر
برا بھلا کہنا
برتن
برزخ
برے نام
بستر
بستیاں الٹی ہوئیں
بشارت
بشیرونذیر
بندر
بندگی
بن آدم
بوجھ
بھائی
بھائی بھائی
بہترین امت
بہکانا اور بہکنا
بھلائی یا برائی
بہن
بے حیائی
بیری
بیعت
بیوہ
بیوہ
بیوہ کی عدت
بیویاں
بے ہودگی
بےہوشی
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
باب ( پ)
پاک اور ناپاک
پاک مٹی
پاکیزہ لڑکا
پانسے
پتھر
پتھروں سے زیادہ سخت
پچھتاوا
پردہ
پردے (دیکھئ: عمارت او رعمارت کےحصے )
پروردگار ( پالنےوالا)
پرورش
پریشان
پناہ
پنڈلی
پہاڑ
پہاڑ جیسے جہاز
پھول
پیارے
پیروی
پیشنگوئی
پیشے
پیغمبر
پیغمبروں کا پیغام
پیغمبروں کا فرض منصبی
پیغمبروں کو جھٹلانا
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
باب (ت)
تالیف قلب
تبرکات
تثلیث
تجارت
تحریف
تدبیر
تسبیح
تسخیر
تعریف
تعلیم وتربیت
تقدیر
تکبر
تکلیف
تلاوت
تنبیہہ
تندور
توانا
تواہمات
توفیق
تہجد
تیمم
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
باب ( ٹ)
ٹخنے
ٹڈیاں
ٹوہ میں نہ رہو
باب ( ث)
ثابت قدمی
ثواب
باب (ج)
جادو
جادوگر
جاندار
جانشین
وحشی جانور :حیوان ، بندر ، سور ، کتا، بھیڑیا ، شیر ، ہاتھی
مویشی اور چوپائے: بچھڑا ،بیل ، گائے ، اونٹ،بکری ، بھیڑ ، دنبی ، گھوڑے ، گدھے ، خچر
پرندے
حشرات الارض
جاہل
جرائم
جزا
جزیہ
جلا وطنی
جنات و انسان
جنت
جنگ :احد سے حنین
جن و انس
جوانی
جوڑے
جہاد سے مستثنیٰ لوگ
جھگڑا
جھگڑالو
جہنم
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
باب (چ)
چارہ
چاند اور سورج
چرواہا
چغلی
چور اور چوری
چھتریاں
باب (ح)
حاکم
حالات
حالت
حالت کی تبدیلی
حجت
حدیث
حساب
حسد
حسن و جمال
حق
حقوق العباد
حکم
حکمبردار
حلالہ
حلقہ
حوریں
حیاء
حیض
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
باب (خ)
خاتم النبین
خاموش
خاندان
خانہ جنگی
خرچ
خزانے
خلع
خندق
خواب
خودکشی
خوشحالی
خون
خیانت
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
باب (د)
داخل
داخلہ کی اجازت
داڑھی
دانائی
درجات
درگزر
درود سلام
دشمن اور دشمنی
دعائیں
دغاباز
دفن کرنے کا طریقہ
دن اور رات
دنیا اوردنیاوی زندگی
دوبارہ زندہ کرنا
دودھ
دوسمندر
دھماکہ
دھواں
دیدار الہٰی
دیوانگی
دیوانہ
دیویاں
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
باب (ڈ)
ڈرانے والے
ڈر اور خوف
باب(ذ)
ذائقہ
ذبیحہ
ذوالقرنین
باب (ر)
راز
راستہ
راعنا
راہگیر
رجوع
رجوع الی اللہ
رحمت
رسالت
رسوائی
رسی
رشتہ دار
رشوت
رکوع
رنجش
روح
روشنی ( نور)
رہن
ریاکاری
 
Top