• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جامع خادم الحرمین الشریفین برنامج میں حدیث پر تحقیق

شمولیت
اگست 02، 2018
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
22
السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ

جامع خادم الحرمین الشریفین للسنۃ النبویۃ برنامج میں حدیث کی تحقیق کیسے کرے گے مثلاً یہ حدیث صحیح ہے یا ضعیف؟؟

مثال کے طور پر یہ روایت ضعیف ہے:
upload_2018-9-14_14-19-30.png


محدث سائٹ پر بھی یہ ہے:

upload_2018-9-14_14-20-29.png


باقی ان کتابوں میں بھی اس کی تحقیق کا بتا دیں:
upload_2018-9-14_14-24-24.png


اس کا کیا طریقہ ہے جامع خادم الحرمین الشریفین برنامج میں؟؟

@اسحاق سلفی
@ابن داود
@عدیل سلفی
@خضر حیات
@محمد نعیم یونس
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ

جامع خادم الحرمین الشریفین للسنۃ النبویۃ برنامج میں حدیث کی تحقیق کیسے کرے گے مثلاً یہ حدیث صحیح ہے یا ضعیف؟؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی !
میرے پاس یہ پروگرام نہیں ہے ،
میں تحقیق حدیث کیلئے اپنے پاس موجود اصل (ہارڈ ) کتب یا پی ڈی ایف کتب کو دیکھتا ہوں ،
دیگر میسر صورتوں کو صرف تلاش حدیث کیلئے استعمال کرتا ہوں ،
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جامع خادم الحرمین الشریفین للسنۃ النبویۃ برنامج میں حدیث کی تحقیق کیسے کرے گے مثلاً یہ حدیث صحیح ہے یا ضعیف؟؟
ایک طرف الحکم علی الحدیث کا آپشن ہے۔ اس پر کلک کریں۔ یہاں بعض محدثین کے احکام دیے گئے ہوتے ہیں۔
مثلا اسی حدیث پر امام ترمذی اور دارقطنی کا حکم موجود ہے۔
اس سافٹ ویئر کا اصل ہدف اورمقصد مشہور امہات کتب حدیث سے روایت کی تخریج، اور اسانیدومتون کا مقارنہ ہے۔
ان چیزوں کو دیکھ کر حکم لگانا یہ اس سافٹ ویئر سے فائدہ اٹھانے والے کی اپنی ذمہ داری ہے۔
بہت شاندار سافٹ ویئر ہے۔ غلطی کا امکان ہے، لیکن بہت ہی کم۔ مختصر ہے، لیکن اب تک کے سب سافٹ ویئرز سے مستند ترین۔
یہ علم حدیث کے چوٹی کے علما اور ٹیکنالوجی ماہرین کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہے۔
میں بھی اسےکبھی کبھی استعمال کرتا ہوں، لیکن اسے سمجھنے میں کافی وقت لگے گا۔
 
Top