• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جان نہ پہچان،،،، زبردستی کا مہمان

Abu Saifullah

رکن
شمولیت
جولائی 26، 2012
پیغامات
27
ری ایکشن اسکور
160
پوائنٹ
31
سیف اللہ کے ابو ، آپ کو ہم پہلے ہی فورم پر بزبان حال خوش آمدید کہہ چکے ہیں۔
ویسے تو بندہ جملہ احباب کا مشکور ہے جنہوں نے خادم کو اہلا وسہلا ومرحبا کہا ہے اور آپ کا خصوصی مشکور ہوں کہ آپ نے بندہ کے بارے میں حسن ظن رکھتے ہوئے چند الفاظ تحریر فرمائے ہیں۔

گزارش یہ ہے کہ ’’سیف اللہ کے ابو‘‘ کہنے کا حق بالکل پکا ہو چکا ہوا ہے ۔۔۔ مہربانی فرما کر آپ مجھ کو صرف ’’ابوسیف اللہ‘‘ کہہ کر یاد فرمایا کریں۔

فجزاکم اللہ خیرا
 

Abu Saifullah

رکن
شمولیت
جولائی 26، 2012
پیغامات
27
ری ایکشن اسکور
160
پوائنٹ
31
بھائی اس فورم پر ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں، شاکر بھائی کی بات پر غور کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ آپ اس فورم کے لئے خیر کا کام کرینگے ان شاء الله.
جزاکم اللہ خیرا بھائی آپ کا بھی اور شاکر بھائی کا بھی بالخصوص،،،، مگر میرا خیال ہے کہ شاکر بھائی نے حسن ظن رکھتے ہوئے ایسا فرما دیا ہوا ہے ورنہ مجھ کو معلوم ہے کہ میری علمیت کتنے پانی میں ہے۔۔۔ ویسے بھی فیس بک پر جگہ جگہ میری جہالت کے فتوے جاری ہوئے پڑے ہیں۔

اللہ آپ سب اسلامی تعلیمات کے تحفظ کی توفیق عنایت فرمائے۔
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،،،،، وبعد:

خادم کو ابوسیف اللہ کہتے ہیں یعنی سیف اللہ کا ابو
خادم کچھ زیادہ پڑھا لکھا نہیں ہے بس اللہ تعالیٰ کا احسان ہے کہ ٹامک ٹوئیاں مار لیتا ہوں،،،،، ویسے اپنے اس تھریڈ کا عنوان یہ رکھنے کا مطلب یہ تھا کہ میں نے فورم جائن کرنے کے ساتھ ہی بنا تعارف واجازت کے مختلف پوسٹس پر مداخلت بے جا جیسی سنگین حرکات کی تھیں۔۔۔ اب معلوم نہیں اس سے فورم انتظامیہ ہمارے خلاف کس قدر غم وغصہ میں ہوں،،، میں ان سے دست بستہ معافی کا خواہستگار ہوں۔

بندہ کوئٹہ میں ایک این جی او میں مسئول المشاریع الخیریۃ ہے۔

دعا ہے کہ جملہ ممبران فورم،،، فورم ڈائریکٹرز اور دیگر احباب خیروعافیت سے رہیں اور اللہ تعالیٰ کے دین کی خدمت میں اپنے لمحات گزاریں اور اس منہج نبوی کی خدمت کریں جو راہ مستقیم کی طرف راہنمائی کرتا ہو۔

خادم کے لیے جملہ احباب سے دعا کی گزارش ہے کہ اللہ تعالیٰ بندہ کو توفیق وہمت دے۔
اب تو جان بھی ہوگیا اور پھچان بھی آپ سیف اللہ کی ابو تو ہے اور مسئول المشاریع الخیریہ بھی ماشاء اللہ ایک خیر کاکام یہ بھی کریں کہ کویٹہ کی لوگوں کو بتادو کہ مسلمانوں کو تو کم ازکم مت مارا کرو
آپ کو مرحبا خوش آمدید بہت خوشی ھوئی آپ سے ان شاء اللہ بہت کچھ سیکھنگے ان شاء اللہ تعالی
 
Top