• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جب اللہ موجود ہے تو موجد کون؟

ابو عقاشہ

مبتدی
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
20
ری ایکشن اسکور
120
پوائنٹ
24
جب آپ مانتے ہیں کہ
ہر منصور کیلیئے ناصر ضروری۔
ہر مٖضروب کیلئے ضارب ضروری۔
ہر مفعول کیلئے فاعل ضروری
الغرض ہر موجود شے کیلئے موجد ضروری

تو جب اللہ موجود ہے تو موجد کون؟
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
السلام علیکم
ہر موجود کے لیے ایک موجد کا ہونا لازم ہے، یہ ایک منطقی اصول ہے لیکن اس کا کوئی نہ کوئی منتہی ہونا بھی ایک عقلی مسلمہ ہے۔ اگر منتہی نہ ہو تو تسلسل لا متناہی لازم آئے گا۔ اور یہ ممتنع اور عقلا محال ہے۔ چونکہ سوال منطقی ہے لہذا جواب بھی منطقی اصطلاحات میں دیا ہے۔ جواب سمجھنے کے لیے منطق کی اصطلاحات کی شد بد ضروری ہے۔
جزاکم اللہ خیرا
 
Top