السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
۱- پہلے تو آپ کتاب کے سارے صفحات کا فوٹو لے لیں
۲- پھر پلے اسٹور سے ایک اپلکیشن ڈاؤنلوڈ کریں MY SCANS نام کا ایپ کی تصویر اس فوٹو میں دیکھیں نیچے سے تیسرے نمبر پر
18340 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
۳- پھر ساری فوٹو کو ایک ایک کر کے اسکین کرتے جائیں
نوٹ:ایک ساتھ ساری فوٹو اسکین ہو جائے ایسا کوئی ایپلکیشن مجھے نہ مل سکا
۴-اسکین کرنے کے بعد اگر آپ پی ڈی ایف میں کنورٹ کر دیتے ہیں فوٹوس کو تو پی ڈی ایف سائز بہت زیادہ ہو گا لہذا فوٹو کو اسکین کرنے کے بعد ایک ایک فوٹوس کو COMPRESS کر دیجئے PHOTO COMPRESS نام کے ایپ سے تصویر یہاں دیکھیں
18341 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
یا پھر اگر آپ کے پاس کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ ہے تو ایک ایک فوٹو compress کرنے کی ضرورت نہیں ہے آپ پورا پی ڈی ایف کی سائز کم کر سکتے ہیں گوگل پر سافٹویئر سرچ کر کےکے
۵-اگر آپ ایک ایک صفحہ compress کر رہے ہیں تو یہ خیال رکھیں کہ جب سارے صفحات مکمل ہو جائیں تو ہر صفحہ کا پیج نمبر RENAME میں جا کر لکھ دیں تاکہ پی ڈی ایف میں کنورٹ کرنے میں آسانی ہو ورنہ کافی دقت آئے گی آپ کو سمجھ نہیں آئے گا کہ یہ صفحہ نمبر کون سا ہے لہذا پی ڈی ایف میں صفحات آگے پیچھے ہونے کا خدشہ ہے۔
۶-اور آخر میں فوٹوس کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کرنے کے لئے یہ ایپ استعمال کریں جو پہلے نمبر پر ہے اوپر سے تصویر دیکھیں
18342 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
یہ رہا وہ طریقہ جس طرح میں کرتا ہوں امید ہے آپ کو سمجھ آیا
ہوگاجزاک اللہ خیراً