• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جرح وتعدیل کی کتاب

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
بھائی جان اسماء الرجال، حدیث کے راوی، جرح و تعدیل سب ایک ہی چیزیں ہیں۔ اور اس طرح کی کتابیں 99 فیصد عربی میں ہوتی ہیں۔ ان کتب کو پڑھنے سے پہلے ان کے متعلق آپ کو کچھ بنیادی تعلیمات لینی چاہیں۔
 
شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
477
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
86
جرح و تعدیل کے موضوع پر اردو ميں دو کتابيں موجود ہیں۔ ڈاکڑ سہیل حسن کی " علم جرح و تعدیل" ناشر ادارہ تحقیقات اسلامی اسلام آباد اور ڈاکڑ اقبال احمد اسحق کی "جرح و تعدیل" ناشر مکتبہ قاسم العلوم اردو بازار لاہور
 
شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
477
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
86
اس کے علاوہ امام ذہبی کی تذکرہ الحفاظ کا ترجمہ بھی موجود ھے. معرفہ الصحابہ پر اسد الغابہ اور الاصابہ بھی موجود ھیں
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
جزاك اللهُ خيراً
ڈاونلوڈ لنک مل سکتا ہے ان کتابوں کا؟
 
Top