• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جسم میں تکلیف محسوس ہو تو یہ دعا پڑھی جائے (سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس37)

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
اففف۔۔۔۔۔۔۔۔کیا خوبصورت گرافکس ہیں۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔۔۔
بہت بہت شکریہ بھائی
بھائی پلیز اس کو کتاب وسنت پر اپلوڈ کردیں
میں سپیشل گرافکس بھیج سکتا ہوں کتاب وسنت لکھ کر ۔۔۔ ان شاء اللہ
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
بہت بہت شکریہ بھائی
بھائی پلیز اس کو کتاب وسنت پر اپلوڈ کردیں
میں سپیشل گرافکس بھیج سکتا ہوں کتاب وسنت لکھ کر ۔۔۔ ان شاء اللہ
اعجاز بھائی، میں کچھ سمجھا نہیں۔ کتاب و سنت پر تو ان شاءاللہ ان تمام گرافکس کی ای بک بنا کر اپ لوڈ کرنے کا ارادہ تو ہے ہی۔ اگر صرف ایک تصویر اپ لوڈ کرنی ہے تو وہ کیسے ہو سکتی ہے؟ مطلب یہ کتاب تو ہے نہیں، اور ہمارا تو کتب لائبریری میں سارا کتابی فارمیٹ ہے۔ مصنف، ناشر، تبصرہ، فہرست وغیرہ دئے بغیر کسی تصویر کی کتاب کے طور پر اپ لوڈنگ ممکن نہیں۔۔! اگر آپ کے ذہن میں کچھ اور تھا تو پلیز بتائیے۔
 
اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
اعجاز بھائی، میں کچھ سمجھا نہیں۔ کتاب و سنت پر تو ان شاءاللہ ان تمام گرافکس کی ای بک بنا کر اپ لوڈ کرنے کا ارادہ تو ہے ہی۔ اگر صرف ایک تصویر اپ لوڈ کرنی ہے تو وہ کیسے ہو سکتی ہے؟ مطلب یہ کتاب تو ہے نہیں، اور ہمارا تو کتب لائبریری میں سارا کتابی فارمیٹ ہے۔ مصنف، ناشر، تبصرہ، فہرست وغیرہ دئے بغیر کسی تصویر کی کتاب کے طور پر اپ لوڈنگ ممکن نہیں۔۔! اگر آپ کے ذہن میں کچھ اور تھا تو پلیز بتائیے۔
بھائی اسلامک وال پیپرز یا سلامی کارڈز کے نام سے کوئی سیکشن نہیں ہے کیا ؟؟؟؟
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
بھائی اسلامک وال پیپرز یا سلامی کارڈز کے نام سے کوئی سیکشن نہیں ہے کیا ؟؟؟؟
نہیں بھائی جان، بدقسمتی سے ایسا کوئی سیکشن موجود نہیں ہے۔۔!!! صرف کتب، مضامین اور رسائل و جرائد کے سیکشن ہیں۔
 
اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
نہیں بھائی جان، بدقسمتی سے ایسا کوئی سیکشن موجود نہیں ہے۔۔!!! صرف کتب، مضامین اور رسائل و جرائد کے سیکشن ہیں۔
چلو کوئی مسئلہ نہیں بھائی
ان شاء اللہ ای بک پر ہی کام کریں گے
 
ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,454
پوائنٹ
306
اسلام علیکم ،ماشا اللہ
اعجاز بھائی بہت ہی کمال کر دیا،،
جتنی تعریف کی جاے کم ہے ،،،
شاکر بھائی پی ڈی ایف میں کنورٹ کر کے اذکار کے فولڈر میں لو ڈ کر دیں ۔کیا خیال ہے
اور اعجاز بھائی اس امیج کی تیاری کس سوفٹ وئیر میں کرتے ہیں ؟؟؟
 
اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
اسلام علیکم ،ماشا اللہ
اعجاز بھائی بہت ہی کمال کر دیا،،
جتنی تعریف کی جاے کم ہے ،،،
شاکر بھائی پی ڈی ایف میں کنورٹ کر کے اذکار کے فولڈر میں لو ڈ کر دیں ۔کیا خیال ہے
اور اعجاز بھائی اس امیج کی تیاری کس سوفٹ وئیر میں کرتے ہیں ؟؟؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی میں تو کام فوٹوشاپ اور السٹریٹر میں کررہا ہوں۔ پی ڈی ایف میں کنورٹ کرنے کے بعد سائز جی بی میں پہنچ جائے گا۔
اس کا سب سے اچھا حل یہ ہے کہ ہر گرافکس کو High Resolution کرکے پی ڈی ایف بک بنائی جائے ۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
ان شاءاللہ ایک دفعہ دعاؤں کی تمام گرافکس ہائی کوالٹی میں مل جائیں تو ہم اس کی اچھی کوالٹی اور کم سائز کی پی ڈی ایف بنانے کی کوشش کریں گے۔ اگر سائز زیادہ ہوا تو پارٹس کی صورت میں توڑ کر بھی اپ لوڈ کیا جا سکتا ہے، تاکہ کم رفتار انٹرنیٹ استعمال کرنے والے احباب بھی بآسانی ڈاؤن لوڈ کر سکیں۔ وہ ان شاءاللہ ہمارا درد سر رہا۔ آپ بس ایسی اچھی اچھی گرافکس بناتے رہئے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوب جزائے خیر عطا فرمائیں۔
 
Top