• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جسم میں تکلیف محسوس ہو تو یہ دعا پڑھی جائے (سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس37)

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
ما شاء الله لا قوة إلا بالله!
بہت ہی عمدہ گرافکس ہیں، اللہ تعالیٰ آپ کی ان صلاحیتوں میں مزید اضافہ فرمائیں!
آپ اس صلاحیت کو دین کی سرفرازی کیلئے استعمال کر رہے ہیں، الحمد للہ! جو قابلِ تعریف ہے!

شاکر بھائی! کتاب وسنت میں ان اذکار کو روزانہ پیش کرنے کی کوئی ئ ئ ئ صورت نکالیں، ہر روز بدل بدل کر ایک تصویر آجائے تو بہت اچھا ہو جائے گا۔
 

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
ان شاءاللہ ایک دفعہ دعاؤں کی تمام گرافکس ہائی کوالٹی میں مل جائیں تو ہم اس کی اچھی کوالٹی اور کم سائز کی پی ڈی ایف بنانے کی کوشش کریں گے۔ اگر سائز زیادہ ہوا تو پارٹس کی صورت میں توڑ کر بھی اپ لوڈ کیا جا سکتا ہے، تاکہ کم رفتار انٹرنیٹ استعمال کرنے والے احباب بھی بآسانی ڈاؤن لوڈ کر سکیں۔ وہ ان شاءاللہ ہمارا درد سر رہا۔ آپ بس ایسی اچھی اچھی گرافکس بناتے رہئے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوب جزائے خیر عطا فرمائیں۔
جی بھائی
ہم مجموعہ بناسکتےہیں مثال کے طور پر دس گرافکس پر مشتمل ایک مجموعہ ۱ پھر اسی طرح سلسلہ چلتا رہے گا۔
میں جلد ان شاء اللہ اس پر کام شروع کروں گا
 
Top