• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جس نے رکوع پا لیا اس نے رکعت پالی

محمد عامر

مبتدی
شمولیت
دسمبر 14، 2011
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
19
پوائنٹ
0
اسلام علیکم
بھائی جان میں ایک دن نماز ظہر کےلیے آیا تو تب امام رکوع میں تھا۔جب امام نے سلام پھیر دیا تو میں نے پہلی رکت رکوع کی حالت میں جو پائی تھی اس کو دوھرایا تو سعودی امام جب میں نے نماز مکمل کی تو وہ بولا تم نے بدعت کیا۔وہ بولا کے جس نے رکوع پالیا اس نے رکعت پالی۔اور میں اس حدیث پر عمل کر رہا ھو جس رکعت میں فاطہ نہیں وہ رکعت نا قص ہیں مہربانی کر کے رہنمائی فرمائے اللہ آپ کو جزائے خیر دیے آمین
وسلام
محمد عامر فرام سعودی عرب
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
اہل الحدیث اہل علم میں اس بارے اختلاف ہے کہ رکوع کی رکعت ہو جاتی ہے یا نہیں؟ بعض اس کے رکعت ہونے کے قائل ہیں جبکہ بعض قائل نہیں ہیں۔ ہمارے خیال میں یہ ان اجتہادی اختلافات میں سے ہے کہ جن میں تشدد مناسب امر نہیں ہے۔ پاکستان میں عام طور اہل حدیث علماء کا موقف یہی ہے کہ رکوع کی رکعت نہیں ہوتی ہے۔ آپ کو پاکستان یا سعودی علماء میں سے جن اہل علم کی تحقیق سمجھ میں آتی ہے، اس کے مطابق عمل کریں۔ واللہ اعلم بالصواب
 
Top