• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جس نے علم حاصل کرنے کے بعد اس پر عمل نہ کیا

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
734888_911264778941792_5631732645175376947_n.jpg



علم ، عمل ، آخرت:


-----------------
لقمان بن عامر رح بیان کرتے ہیں کہ ابودرداء رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ میں اس بات سے نہایت خوفزدہ ہوتا ہوں کہ کہیں مجھے اللہ تعالی قیامت کے دن تمام مخلوقات کے سامنے بلا کر یہ نہ پوچھ لے کہ اے عویمر تو میں عرض کروں اے میرے پروردگار ! میں حاضر ہوں تو اللہ فرمائے (اے ابودرداء ! آج) بتا ، جو علم تو نے حاصل کیا اس پر کتنا عمل کیا ؟

-----------------------------------------------------------
(صحيح الترغيب للألباني : 129 ، ، الترغيب والترهيب : 1/101)
 
Last edited:
شمولیت
اکتوبر 18، 2016
پیغامات
46
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
32
اسلام کی سب سے پہلی تعلیم اور قرآن پاک کی پہلی آیت جو اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی ؐ پر نازل فرمائی وہ علم ہی سے متعلق ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ’’ پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیا، جس نے انسان کو خون کے لوتھڑے سے پیدا کیا، تو پڑھتا رہ، تیرا رب بڑا کرم والا ہے جس نے قلم کے ذریعے (علم) سکھایا۔ جس نے انسان کو وہ سکھایا جسے وہ نہیں جانتا تھا۔‘‘ ( سورہ علق: 1-5)
 
Top