lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ فرماتے ہیں..
"جس نے نماز کو چھوڑا اس نے کفر کیا اور اعمال میں سے کوئی چیز ایسی نہیں جس کا چھوڑنا کفر ہو سوائے نماز کے جس نے اسے ترک کیا وہ کافر ہے اور اللہ تعالی نے اس کا قتل حلال ٹھہرایا ہے "
اللہ اکبر اللہ ھم سب کو پکا نمازی بنا دے نماز کا چھوڑنا کتنا بڑا جرم اور گناہ ہے یہ واضح ہو گیا...
مزید فرماتے ہیں اس امت میں رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کے بعد افضل ترین ہستی ابوبکر ,پھر عمر اور پھر عثمان رضی اللہ عنھم ہیں
اور پھر ان تینوں کے بعد پانچ اصحابِ شوری ہیں.
علی ابن ابی طالب, طلحہ,زبیر,عبدالرحمن بن عوف, سعد بن ابی وقاص, رضی اللہ عنھم ہیں یہ سب خلافت کے اہل تھے اور یہ سب امام تھے...