• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جشن عیدمیلادپردعوت فکر

شمولیت
جنوری 27، 2013
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
34
سوچئے.. غورکیجئے...!
کیاہم
ابوبکرصدیق
عمرفاروق
عثمان غنی
علی المرتضی
رضی اللہ عنہم
سےزیادہ

دین کاعلم رکھتےہیں؟
ان سےزیادہ دین پرعمل
کرتےہیں؟
ان سےزیادہ پیارے نبی
صلي الله عليه وسلم
سےمحبت کرتےہیں؟

ان خلفاءراشدین کے
دورخلافت میں 30 مرتبہ
12 ربیع الاول آیا
کیاانہوںنے

جشن منایا؟
جلوس نکالا؟
چراغاں کیا؟
بازارسجاۓ؟
جھنڈے لہراۓ؟

کیاخلفاءراشدین اور
باقی تمام صحابہ کرام
رضی اللہ عنہم
اسلامی احکام اور
نبی صلي الله عليه وسلم
سےمحبت کے تقاضوں
سےآشنا نہ تھے؟
جن کاہمیں پتاچل گیا

کیاائمہ کرام ابوحنیفہ،
مالک، شافعی، احمد،
بخاری، مسلم، ابوداؤد،
ابن ماجہ، ترمذی اور
نسائی (رحمت اللہ علیہم)
بھی ان اعمال سے محروم
رہےجوہم اسلام کےنام
پرکررہےہیں؟

فرمان نبوی
صلي الله عليه وسلم
"جس نےہمارے اس دین میں نئی بات نکالی جواس میںنہ تھی وہ مردود ہے"
بخاری، مسلم

جوکام صحابہ، تابعین، ائمہ، محدثین نے نہ کیاآج 14 سوسال بعد کیسےدین بن گیا
 
Top