ابو محمد کالامی
مبتدی
- شمولیت
- نومبر 20، 2014
- پیغامات
- 86
- ری ایکشن اسکور
- 64
- پوائنٹ
- 18
درس قرآن و تفسیرقرآن کی خدمات
بیان فرمائیے جناب تا کہ ہم بھی مستفید ہو سکیں؛ویسے اشاعۃ التوحید و السنۃ کا تعارف کرا دیں تو بہت ہی مناسب رہے گا؛شکریہدرس قرآن و تفسیرقرآن کی خدمات
جی بالکل یہ مماتی حضرات کی جماعت ہے؛عذاب قبر کے باب میں ان کا موقف عثمانی گروہ سے ملتا جلتا ہے؛البتہ اس سے قطع نظر کر لیا جائے تو فروغ توحید اور عوام میں مروجہ شرکیہ تصورات کی تردید کے باب میں ان کی خدمات لائق تعریف ہیں؛قرآن کریم کی شرح و تفسیر میں بھی ان کا کام بہ حیثیت مجموع اچھا ہے۔کہیں یہ مماتی دیوبندیوں کاادارہ تو نہیں؟؟؟کیونکہ ان میں مولانا غلام اللہ خان کا نام میں نے مماتی دیوبندی علماء میں سنا ہے۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟
دلیل کےساتھ گفتگو ہونی چاہیے بلا دلیل نہیں اورمماتی کاکیا مطلب