میں نے آپ سے دلیل پوچھی ہی نہیں !!!!یہ کوئی اہل حدیث کے حق پر ہونے کی دلیل نہیں ہوئی۔
محترم بات سمجھا کیجئے۔ آپ نے جس بات کو اہلحدیث کے حق پر ہونے کی دلیل بتایا ہے، سرفراز بھائی نے اس کے بارے اشارہ کیا ہے کہ یہ کسی کے حق پر ہونے کی دلیل نہیں ہے۔میں نے آپ سے دلیل پوچھی ہی نہیں !!!!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی شخص یہ دعویٰ کرے کہ فرقہ ناجیہ والے اہل حدیث ہیں یا اہل السنۃ ہیں یا سلفی المنہج والعقیدہ ہیں تو کیا یہ ضروری ہے کہ وہ اپنے اس دعویٰ میں سچا ہو؟
[SUP](فتاویٰ: الامارات١١٤ بحوالہ فتویٰ البانیہ ص ١١٣، ناشر مکتبہ الصدیق السلفیہ)
ح١ [/SUP]
محترم آپ بات کو سمجھا کریں جماعت اہلحدیث کا ایک ہی پیغام اطیعو اللہ واطعیوا الرسولمحترم بات سمجھا کیجئے۔ آپ نے جس بات کو اہلحدیث کے حق پر ہونے کی دلیل بتایا ہے، سرفراز بھائی نے اس کے بارے اشارہ کیا ہے کہ یہ کسی کے حق پر ہونے کی دلیل نہیں ہے۔
اور واقعتاً بھی ایسا ہی ہے، اس میں کوئی دو رائے نہیں۔
آپ کا جواب دینے کا انداز مناسب نہیں۔ اس پر نظر ثانی کیجئے۔
بھائی، آپ کی پیش کردہ گرافکس میں اعزاز کےتذکرہ کے معاً بعد "بے شک اہل حدیث حق پر ہیں" لکھا ہے۔محترم آپ بات کو سمجھا کریں جماعت اہلحدیث کا ایک ہی پیغام اطیعو اللہ واطعیوا الرسول
ویسے بھی آپ نے پتہ نہیں کونسی بات کو حق سمجھا اوپر والی بات اعزاز کی ہے
بھائی آپ "بے شک اہل حدیث حق پر ہیں"والے پیرا گراف کو اعزاز والےپیراگراف سے کیوں ملاتے ہیں ،،،مثال کے طور پر اگر کوئی اہلحدیث بھائی پاکستان کا صدر بن جائےتو کیا آپ اُس کے اس اعزاز پر اعتراض کریں گے ؟؟؟؟بھائی، آپ کی پیش کردہ گرافکس میں اعزاز کےتذکرہ کے معاً بعد "بے شک اہل حدیث حق پر ہیں" لکھا ہے۔
اس جملے سے منہج کے اعتبار سے مجھے بھی اختلاف نہیں۔ لیکن جس اعزاز کو اس حق کی دلیل بنایا گیا ہے۔ سرفراز بھائی کی طرح مجھے بھی اس دلیل پر اعتراض ہے۔
آپ کو معلوم ہوگا ابھی ایک صدی قبل تک وہاں کسی اور مسلک کے لوگ قابض تھے اور یہ اعزاز ان کے پاس تھا۔ لیکن اس سے ہرگز ان کی جماعت کا حق پر ہونا ثابت نہیں ہوتا۔
یہی عرض کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔
جزاکم اللہ خیرا۔
متفقبھائی، آپ کی پیش کردہ گرافکس میں اعزاز کےتذکرہ کے معاً بعد "بے شک اہل حدیث حق پر ہیں" لکھا ہے۔
اس جملے سے منہج کے اعتبار سے مجھے بھی اختلاف نہیں۔ لیکن جس اعزاز کو اس حق کی دلیل بنایا گیا ہے۔ سرفراز بھائی کی طرح مجھے بھی اس دلیل پر اعتراض ہے۔
آپ کو معلوم ہوگا ابھی ایک صدی قبل تک وہاں کسی اور مسلک کے لوگ قابض تھے اور یہ اعزاز ان کے پاس تھا۔ لیکن اس سے ہرگز ان کی جماعت کا حق پر ہونا ثابت نہیں ہوتا۔
یہی عرض کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔
جزاکم اللہ خیرا۔