اعتراض میرےخیال میں،،، سمجھنے کے فرق پر ہوگیا۔۔۔جس نے ایک ہی منہج کا دفاع کرنے والوں میں گھما گھمی کو اتنا بڑھا دیا ہے۔۔۔ اس سے ایک بات تو سمجھ میں آگئی کے حق کی بلندی کے لئے ماشاء اللہ سب بھائی سنجیدہ ہیں،،، بات کو میں کسی بھی زاویئے سے سمجھوں،،، حقیقت یہ ہے کہ جو پوسٹر میں بیان کی گئی حدیث میں لکھا ہے،،، کیونکہ محمد بن قاسم رحمۃ اللہ جن کے ہاتھوں دیبل فتح ہوا تھا وہ بھی تیمیمی ہی تھے،،، باقی پیار اور محبت کا یہ سلسلہ جاری رہنا چاہئے لیکن اعتراض سے اجتناب برتتے ہوئے۔۔۔ کیونکہ ہمارا اختلاف قرآن وحدیث کی مخالفت پر ہو تو زیادہ بہتر ہے،،، قرآن وحدیث پر نہیں۔۔۔
شکریہ۔۔۔