• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جمشید صاحب حق فورم پر اپنے فقہ کو بچانے کی کوشش میں ؟؟؟؟؟

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
میں نے صراط الہدی فورم پر ایک تھریڈ بنایا - جس کا نام تھا - ہم عقائد میں امام ابو حنیفہ کی تقلید کیوں نہیں کرتے ہیں-
جس کا لنک یہ ہے
جمشید صاحب وہاں پر مجھے جواب دے رھے ہیں کہ
لیجئے،یہ رہاآپ کے مطالبہ کا جواب
عقائد میں تقلید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ا یک جائزہ
سنجیدگی سے پڑھیں اورمسلکی حمیت سے بالاتر ہوکر،کیوں میں نے مشاہدہ کیاہے کہ جولوگ زیادہ مسلکی حمیت کے خلاف بولتےہیں وہ اندر سے اتنے ہی زیادہ مسلکی حمیت وتعصب میں غرق ہوتے ہین۔ الاماشاء اللہ،اگرکہیں پر کوئی اشکال نظرآئے توپوچھ لیں۔

عقائد میں تقلید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ا یک جائزہ کا جو لنک انہوں مجھے نے پڑھنے کے لیے دیا وہ حق فورم کا یہ لنک ہے


آپ خود یہ لنک پڑھ پر فیصلہ کریں کہ حق فورم پر جمشید بھائی نے اپنے مسلک کو بچانے کے لیے کتنی محنت کی - لکن ساری بیکار -
فیصلہ آپ کا

 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
آپ اپنے آپریشن (جوکہ میرے ہاتھوں ہوئی ) کے بارے میں تو کچھ کہہ نہیں رہے ، ابتسامہ
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
محمد عاصم انعام



جس کے ہاتھ فقہ حنفی کے گندے اور غلیظ مسائل سے اٹے ہوے ہوں وہ میرا کیا آپرشن کرے گا -

پہلے اپنی فقہ جو پتا نہیں حیاتی فقہ حنفی ہے یا مماتی فقہ حنفی اس کا تو آپرشن کر دو

آپ کہہ دیں کیوں منافقت کر رھے ہیں - بتا دیں
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
محمد عاصم انعام



جس کے ہاتھ فقہ حنفی کے گندے اور غلیظ مسائل سے اٹے ہوے ہوں وہ میرا کیا آپرشن کرے گا -

پہلے اپنی فقہ جو پتا نہیں حیاتی فقہ حنفی ہے یا مماتی فقہ حنفی اس کا تو آپرشن کر دو

نہایت نامناسب!
احتیاط کیجئے۔
 
Top