• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جمعہ کا ٹائم

شمولیت
دسمبر 08، 2016
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
3
ہمارے ملک پاکستان کی تمام مساجد میں نماز اوقات کا تعین ہوتا ہے ۔ نماز جمعہ کا بھی اور اس کے اظہار کے لئے ٹائم ٹیبل نما گھڑیاں آویزاں کی جاتی ہیں ۔ اب جمعہ کا ٹائم تو وہ ہی ہے نا جو کہ خطبہ کے اسٹارٹ کا ہے ۔لیکن سب مسجدوں میں جمعہ کی جماعت کا ٹائم لکھا ہوتا ہے ۔ اس کا سب سے بڑا جو نقصان ہوتا ہے وہ یہ کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ خطبہ ضروری نہیں ، اور وہ جماعت سے 5 منٹ پہلے آجاتے ہیں ۔ اور یوں لوگ خطبہ سے محروم ہوتے ہیں ۔ اگر مثال کے طور پر 12:30 پر خطبہ کا آغاز ہے تو جمعہ کا ٹائم بھی تو وہی ہے نا۔ وہ ہی لکھنا چاہئے اور عوام کو باور کروانا علمائ کرام کا فرض ہے کہ جمعہ کا آغاز خطبہ کے آغاز سے ۔عبدالرحمن سلفی ۔ علمائ کرام سے مزید اس پر رائے چاہئے
 
Top