• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جمعہ کی مبارکباد دینا

عادل

رکن
شمولیت
اپریل 26، 2016
پیغامات
15
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
32
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔

کیا جمعہ مبارک کہنا یا جمعہ کی مبارکباد دینا درست ہے اور کسی حدیث سے ثابت ہے ۔

راہنمائی درکار ہے ۔

جزاک اللہ خیرا۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,515
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔
کیا جمعہ مبارک کہنا یا جمعہ کی مبارکباد دینا درست ہے اور کسی حدیث سے ثابت ہے ۔
راہنمائی درکار ہے ۔
جزاک اللہ خیرا۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
کسی حدیث سے ثابت نہیں ۔ نہ کسی صحابی کےقول یا فعل سے ۔ اس لیے اس سے اجتناب کرنا بہتر ہے ۔
جمعہ کے دن کی مبارکباد
 
Top