• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جمعہ کے دن غسل کی فضیلت سے متعلق ایک حدیث

شادان

رکن
شمولیت
دسمبر 01، 2012
پیغامات
118
ری ایکشن اسکور
131
پوائنٹ
56
السلام علیکم
کیا معجم طبرانی میں کوئی ایسی حدیث ہے جس میں أبي أمامة سے روایت ہے کہ جمعہ کے دن غسل سے صغیرہ گناہ معاف ہوجاتے ہیں۔
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
اس تعلق سے طبرانی کی یہ حدیث ہے:


امام طبراني رحمه الله (المتوفى360)نے کہا:
حدثنا إبراهيم بن دحيم الدمشقي، ثنا أبي، ح، وحدثنا أحمد بن محمد بن هشام البعلبكي، ثنا أبي، ح، وحدثنا الحسين بن إسحاق، ثنا علي بن بحر، قالوا: ثنا سويد بن عبد العزيز، حدثني يحيى بن الحارث، عن القاسم أبي عبد الرحمن، عن أبي أمامة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «اغتسلوا يوم الجمعة فإنه من اغتسل يوم الجمعة فله كفارة ما بين الجمعة إلى الجمعة وزيادة ثلاثة أيام» [مسند الشاميين للطبراني 2/ 40]۔

یہ حدیث ضعیف ہے تفصیل کے لئے دیکھئے:
سلسلة الأحاديث الضعيفة والموضوعة وأثرها السيئ في الأمة (6/ 370) رقم 2848
 
Top