عمر اثری
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 29، 2015
- پیغامات
- 4,404
- ری ایکشن اسکور
- 1,137
- پوائنٹ
- 412
تمام طرق ضعیف ہیں ۔
تعدد طرق سے حسن بننے کے قابل نہیں ۔
ہدایۃ الرواۃ میں علامہ البانی رحمہ اللہ نے مسنداحمد کی ایک حدیث کو حسن کہا ہے۔لیکن وہ بھی ضعیف ہے۔
معاوية بن سعيد التجيبي کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انہیں ابن حبان نے ثقہ کہا ہے اور ایک جماعت نے ان سے روایت کی ہے اس لئے یہ حسن الحدیث ہے۔
لیکن دوسری طرف امام درقطنی سے اس کی تضعیف ثابت ہے۔[من تكلم فيه الدارقطني في كتاب السنن من الضعفاء والمتروكين والمجهولين 3/ 133]
اس لئے اس روای کے حسن الحدیث ہونے کی قطعا کوئی گنجائش نہیں ہے۔
اور ترمذی کی جو منقطع روایت طبرانی وغیرہ میں موصولا مروی ہے وہ بھی ضعیف ومنکر ہے۔
http://forum.mohaddis.com/threads/جمعہ-کے-دن-موت-کی-فضیلت،-عذاب-قبر-سے-نجات.26654/