• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جمہوریت اور اسلامی جمہوریت سب ایک شرک اور کفر نظام ہے

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محمد علی جواد بھائی! اگر آپ نے یہ تھریڈ مندرجہ ذیل بات سے اتفاق کرتے ہوئے قائم کیا ہے تو بتلا دیں، یہی اس موضوع پر گفتگو کرتے ہیں۔
اگر آپ کہیں تو مطلقاً کفر اور وہ بھی کفر اکبرہونے اور اس کے قائل کے کافر ہونے پر یا نہ ہونے سے متعلق ایک تھریڈ قائم کرتا ہوں، کیا آپ وہاں اپنے مدعا کو ثابت کرنے کے لئے دلائل دیں گے؟
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محمد علی جواد بھائی! اگر آپ نے یہ تھریڈ مندرجہ ذیل بات سے اتفاق کرتے ہوئے قائم کیا ہے تو بتلا دیں، یہی اس موضوع پر گفتگو کرتے ہیں۔
وعلیکم السلام و رحمت الله-

جی ضرور
 
شمولیت
جولائی 12، 2017
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
18
امید ہے اس موضوع پر میرا تحقیقی کام شاید آپ کو پسند آئے۔ اپ لوڈ کی ہوئی فائل کا مطالعہ فرما کر اپنی بیش قیمت آرا سے ضرور مستفید فرمائیے گا۔
 

اٹیچمنٹس

شمولیت
اگست 16، 2017
پیغامات
112
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
55
" پارلیمنٹ غیراسلامک قانون بنا رہی تو اچھے لوگوں کو آگے لاؤ تاکہ وہ کچھ اسلامی قانون بنائیں " .
یہ جملہ بولا جاتا ہے 'اسلامی جمہوریت' والوں کے منہ سے وہ جماعت اسلامی والے بھی ہوسکتے ہیں اور جمعیت علماء والے بھی۔
یعنی ان کا ماننا ہے کہ اگر اس اسمبلی میں 'اسلامسٹ' لوگ پہنچ جائیں تو مسئلہ ہی ختم ہوجائے گا یہ نظام خود بخود ہی مسلمان ہوجائے گا۔
وہ سمجھ ہی نہیں پاتے کہ اصل مسئلہ پارلیمنٹ میں بیٹھے لوگ نہیں یہ پارلیمنٹ ہے، یعنی ہمارا اصل اختلاف ہی یہی ہے کہ لوگوں کے ہاتھ میں اللہ کا اختیار حرام وحلال اور قوانین بنانے کا کیوں دیا جائے پھر چاہے وہ زرداری ہو یا سراج الحق اس سے کیا فرق پڑتا ہے اسے رب بنا کر کفر تو دونوں صورتوں میں ہوگا۔
" انہوں نے اپنے احبار و رہبان کو رب بنا لیا"
اور ایک جگہ منقول ہے کہ وہ (علماء اور درویش) جس (حرام کردہ چیز) کو حلال کردیتے وہ اسے حلال بنالیتے، اور جس (حلال کردہ چیز) کو حرام بنادیتے وہ اسے حرام کردیتے۔
یعنی پچھلی امتوں نے بھی حرام وحلال کا اختیار اپنے نیکو کاروں ہی کو دیا تھا برے لوگوں کو نہیں، انہوں نے طاغوت اپنے علماء اور درویشوں کو بنایا اور وہ اس پہ راضی بھی تھے۔
یہی 'اسلامی جمہوریت' والے آج کرنا چاہتے ہیں کہ بظاہر نیک لوگوں کو پارلیمنٹ پہنچاؤ مسئلہ ہی ختم، پھر تو جمہوریت ہی اسلامی ہو جائے گی اور کوئی کفر وشرک نہیں۔
جب کہ جب کوئی انسان کسی کو اپنا ووٹ قانون ساز بنانے کیلئے دے تبھی اس نے اللہ کی حاکمیت میں شرک کیا، یہ دیکھا ہی نہیں جائے گا کہ کس کو دیا۔

(جزئی ترمیم کے ساتھ نقل کیا)
 
Top