القول السدید
رکن
- شمولیت
- اگست 30، 2012
- پیغامات
- 348
- ری ایکشن اسکور
- 970
- پوائنٹ
- 91
جناب یہاں بات پاکستان کی ہورہی ہے۔اور پاکستان کن سے الگ کرایا گیا،اور کن کے درمیان لکیریں لگائیں گئیں،واقعی افسوس صد افسوس
قوم کیا چیز ہے، قوموں کی امامت کیا ہے
اس کو کیا سمجھیں یہ بیچارے دو رکعت کے امام (اقبال)
دوسرے لفظوں میں آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ
اُمت مسلمہ کو ٹکڑوں میں بانٹنے کے لئے بقول آپ کے ‘‘شہیدوں’’ نے اپنا خون پیش کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
افسوس کے بجائے
اُمت واحد کے متعلق سوچیں جو کسی لائن آف کنڑول یا سرحدی لکیروں کی فقیر نہیں۔
زرا دو منٹ کے لیے مثبت بھی سوچ لیا کرو،
اگر یہ لکریں اتنی ہی بری لگتی ہیں تو اپنے آقاؤں کے اس بیان پر کیا فرماؤ گے؟
اگر انڈیا نے پاکستان پر حملہ کیا تو منہ توڑ جواب دیں گے(احسان اللہ احسان)
کیا یہ انڈیا کے اندر رہنے والے مسلمانوں کے لیے لکیر نہیں کھینجی گئی؟