• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جناب رفیق طاہر کون ہیں

شمولیت
مارچ 11، 2016
پیغامات
87
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
58
السلام علیکم جناب
میں ایک جگہ جناب رفیق طاہر صاحب کا یہ فتوی بھیجاhttp://www.rafeeqtahir.com/ur/play-swal-906.html

تو اس بھائی نے مجھ سوال کیا کہ رفیق طاہر ہے؟ انہوں نے کہاں سے علم حاصل کیا ہے انکے استاد کون کون ہے ااس سوال کا جواب کسی کو معلوم ہے تو بتاؤ
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,408
ری ایکشن اسکور
1,107
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم شیخ @رفیق طاھر صاحب اگر آئے تو ان شاء اللہ خود وضاحت کر دیں گے. ورنہ محترم @محمد نعیم یونس صاحب رہنمائی کر دیں گے. ان شاء اللہ
 
Top