- شمولیت
- مئی 05، 2014
- پیغامات
- 202
- ری ایکشن اسکور
- 40
- پوائنٹ
- 81
نہیں ہے علم اُن میں جہل کی مستی کا جھگڑا ہےان تمام سوالوں کا جواب اگر تمہارے نزدیک یہ عقیدہ غلط ہے تو دلیل لاو جس میں اس کو غلط کہا گیا ہو۔دوسری بات ناقل پر فتوی نہیں لگتا۔بلکہ اصل پر لگتا ہے۔یہی بات علامہ زرقانی نے لکھی ہے ان پر فتوی لگاو بہت شوق سے۔
یہ باتیں غیر ثابت ہیں زبر دستی کا جھگڑا ہے
اپنا دعوی پڑھو :
جناب قادری رانا جی نے دعوی کیا ہےکہ " اعلی حضرت کے عقیدے پر انگلی رکھو نہ ثابت کروں تو کہنا۔"
نکل گئی غبارے سے ہوا : جناب من : " البینۃ علی المدعی والیمین علی من انکرا " کس کے لئے ہے ؟ مدعی کے لئے یا منکر کے لئے؟
یہ عقیدہ خان بدعت و ضلالت کا ہے یا نہیں؟ اگر ہے تو تنقیح مکمل کرواؤ