الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میرا سوال ہے کہ جیسے قرآن میں آیا ہے کہ جن آگ سے بنے ہیں اور آگ پانی waterسے بجھ جاتی ہے تو جب بارش ہوتی ہے تو جنات پناہ کہاں لیتے ہیں بارش سے بچنے کے لیے اور اپنی جان بچانے کے لیے
جزاک اللہ
میرا سوال ہے کہ جیسے قرآن میں آیا ہے کہ جن آگ سے بنے ہیں اور آگ پانی waterسے بجھ جاتی ہے تو جب بارش ہوتی ہے تو جنات پناہ کہاں لیتے ہیں بارش سے بچنے کے لیے اور اپنی جان بچانے کے لیے
جزاک اللہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
اور قرآن کریم میں یہ بھی آیا ہے کہ انسان مٹی سے بنے ہیں، اور مٹی پانی مل کر کیچڑ بن جاتی ہے تو جب بارش ہوتی ہے تو کیچڑ بننے سے بچنے کیلئے جہاں انسان پناہ لیتے ہیں وہاں ہی جنات پناہ لیتے ہیں۔ (ابتسامہ)