• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جنتی مومن کی اولاد کا اکرام

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
14492454_1082025758532359_499716979835973430_n.jpg


جنتی مومن کی اولاد کا اکرام

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بے شک اللہ تعالی مومن کو خوش کرنے کے لئے ، اس کی (جنتی) اولاد کو جنت میں اس درجے تک پہنچا دے گا (جووالد ، والدہ ، یا والدین کو ملا ہوگا) ، اگرچہ ان (کی اولاد ) کے عمل (اِس والد ، والدہ ، یا والدین کے درجہ والی جنت میں داخل ہونے کے لئے) کم ہوں گے ، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ والی آیت تلاوت فرمائی (اور جو لوگ ایمان ﻻئے اور ان کی اولاد نے بھی ایمان میں ان کی پیروی کی (سورة الطور :21) اور پھر فرمایا ، ہم نے بیٹوں کو انعامات سے نواز کر ان کے آباء کی نعمتوں میں کوئی کمی نہیں کی (نوٹ ! پوری آیت اس طرح ہے :::: جو لوگ ایمان لائے ہیں اور ان کی اولاد بھی کسی درجہ ایمان میں ان کے نقش قدم پر چلی ہے ان کی اس اولاد کو بھی ہم ان کے ساتھ ملا دیں گے اور ان کے عمل میں کوئی گھاٹا ان کو نہ دیں گے ہر شخص اپنے کسب کے عوض رہن ہے)

------------------------------------------------------------------

(السلسلة الصحيحة للألباني : 2490 ، ، الأحكام الشرعية الكبرى : 4/213)
 
Top