محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,089
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
جن چیزوں سے نماز باطل ہو جاتی ہے:
1- دوران نماز وضو ٹوٹ جائے۔
2- بغیر کسی شرعی عذر کے نمازکی شرائط اور ارکان میں سے کوئی شرط یا رکن چھوڑ دینے سے نماز باطل ہوجاتی ہے۔
3- جان بوجھ کر کھانے یا پینےسے بھی نماز باطل ہو جاتی ہے۔
4- نماز میں جان بوجھ کر ایسی گفتگو کرنا جس کانماز سےکوئی تعلق نہ ہو۔
5- نماز میں اس طرح ہنسنا کہ ساتھ والے کو سنائی دے ، اس سے بھی نماز باطل ہو جاتی ہے۔