- شمولیت
- اپریل 18، 2020
- پیغامات
- 37
- ری ایکشن اسکور
- 1
- پوائنٹ
- 40
مبینہ طور پر جن لگنے کے اکثر و بیشتر معاملات مختلف ذہنی یا جسمانی عوارض میں مبتلا ہونے کی نشانی ہوتی ہے۔ ایسی حالت میں بہتر ہے کہ اچھے ڈاکٹر سے رجوع کیا جائے تاکہ مریض کا جلد علاج کیا جاسکے۔
ایک مشہور علامت ہے جسے اکثر و بیشتر جنات سے منسوب کردیا جاتا ہے اور وہ یہ ہے کہ سوتے ہوئے سینے پر وزن محسوس ہو اور اٹھ نہ سکیں۔ یہ اکثر ذہنی امراض کی علامت ہوتی ہے۔ اس لیے ڈاکٹر سے رجوع کرنا ضروری ہے۔