• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جن کو علم نہیں وہ چپ رہیں تو۔۔۔۔۔۔

شمولیت
اکتوبر 25، 2014
پیغامات
350
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
85
لَوْ سَكَتَ مَنْ لَا يَعْلَمُ سَقَطَ الِاخْتِلَافُ
جامع بيان العلم وفضله (1/ 584)

بے علم لوگ اگر چپ رہیں تو اختلاف ختم ہوجائے۔
بے علم لوگ تو چپ ہو بهی جاتے ہیں لیکن علم والے تکبر اور ہٹ دهرمی دکهاتے ہیں
 

ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
بے علم لوگ تو چپ ہو بهی جاتے ہیں لیکن علم والے تکبر اور ہٹ دهرمی دکهاتے ہیں
جب آدمی کو ذرا علم حاصل ہوتا ہے وہ خود کو عالم سمجھنے لگتا ہے۔ یہی لوگ بے علم ہوتے ہیں۔
میرے خیال سے تکبر اور ہٹ دھرمی دکھانے والوں کو بھی علم والوں میں شامل کرنا مناسب نہیں ہے
 

ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
حالانکہ عنوان پڑھنے کے بعد میرا اس موضوع پر اپنی رائے دینا بالکل ٹھیک نہیں تھا : )
 

muntazirrehmani

مبتدی
شمولیت
فروری 24، 2015
پیغامات
72
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
18
اللہ کے نبی صلی للہ علیہ وسلم نے فرمایا واللہ اعلم بھی علم ھے او کماقال..اکثر لوگ کسی کے سوال پر کچھ نہ کچھ بول ھی دیتے ھیں چاھے انکا جواب غلط ھی کیوں نہ ھو. یہ طریقہ حقیقی اہل عکم کا نہیں ھوتا.واللہ اعلم
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
اللہ کے نبی صلی للہ علیہ وسلم نے فرمایا واللہ اعلم بھی علم ھے
پیارے بھائی ! یہ الفاظ کس روایت میں ،اور کونسی کتاب میں پائے جاتے ہیں؟؟
 
شمولیت
اکتوبر 25، 2014
پیغامات
350
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
85
جب آدمی کو ذرا علم حاصل ہوتا ہے وہ خود کو عالم سمجھنے لگتا ہے۔ یہی لوگ بے علم ہوتے ہیں۔
میرے خیال سے تکبر اور ہٹ دھرمی دکھانے والوں کو بھی علم والوں میں شامل کرنا مناسب نہیں ہے
سب سے پہلے تکبر تو شیطان نے کیا تها اور اس کے پاس بہت علم تها. بہت سارے علم والے ہیں اسی شیطان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے تکبر کرتے ہیں. لیکن ایسے علم کو ناقص کہا جاتا هے کیونکہ جو علم اللہ سے قریب کرنے کے بجائے اللہ سے دور کرے وہ ناقص ہی ہوا
 
شمولیت
مارچ 01، 2015
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
8
فیضی صاحب کی یہ پوسٹ زبردست تھی اور اس کا معانی صرف اسی پوسٹ کے نیچے بحث سے ہی واضح ہوتا ہے ۔ یہ صرف ایک لائن کافی تھی کچھ سیکھنے کے لئے لیکن اس بات کو رد کرتے ہوئے آٹھ پوسٹس آ گئیں اختلاف بھی پیدا ہوگیا وجہ وہی جو اوپر بیان ہوئی
لَوْ سَكَتَ مَنْ لَا يَعْلَمُ سَقَطَ الِاخْتِلَافُ
جامع بيان العلم وفضله (1/ 584)
بے علم لوگ اگر چپ رہیں تو اختلاف ختم ہوجائے۔
 

muntazirrehmani

مبتدی
شمولیت
فروری 24، 2015
پیغامات
72
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
18
اسحاق سلفی بھائی معاف کرنا واللہ اعلم والی حدیث دراصل ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا قول ھے جو بخاری نے کتاب التفسیر, وماآنا من المتکلفین. کی تفسیر میں بیان کیا ھے. حدیث نمبر 4809.اور مسلم.2798..
 
Top